نتائج تلاش

  1. گرو جی

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    ہاں بیٹین اتنا اچھا نہیں لگا اس مووی میں
  2. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عیں ممکں ہے کہ حسں خود بندے میں ہو شکریہ نظامی بھائی
  3. گرو جی

    احمد فراز ، تاثرات

    او بھائی یہ پیسے لے کر لکہنے والے بھلا کیا لکھیں گے
  4. گرو جی

    Now I know my abc

    don't do it dude because its pure english game
  5. گرو جی

    Now I know my abc

    but why you chose this game only
  6. گرو جی

    احمد فراز ، تاثرات

    احمد فراز احمد فراز تھے بھائی
  7. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شاید دیکھنے والے کی آنکھ میں
  8. گرو جی

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    اگر آپ دونوں کے پاس ایکس پی ہے تو پہر یا تو ریموٹ لاگ ان ہوگا یہ پہر لوکل یوزر اس لئے بہتر ہے کہ آپ نیٹ میٹنگ استعمال کر لیں‌
  9. گرو جی

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    اور ہاں بچوں کے والد صاحب کا حال نہیں‌بتایا کہ" کس ہال میں ہیں کیسے ہیں‌" آج کل کے زمانے میں ایسی خبریں سننا دل گردے کی بات ہے اباؤں کے لئے
  10. گرو جی

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    یار اب ایسی خبروں‌پر بھی تبصرہ کرنا پڑے گا
  11. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    مجہے معلوم تہا کہ کوئی ضرور تصحیع کرنے کی کوشش کرے گا
  12. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    میں ایسا ہرگز نہیں چاہوں‌گا حضرت اور ویسے بھی علامہ اقبال کے اس شعر کا تو میں شیدائی ہوں ہمت ہے تو پیدا کر عرشِ بریں اپنا مانگی ہوئی جنت سے دوزغ کا عذاب اچھا بہت بہت شکریہ آپ کی ذرہ افزائی کا
  13. گرو جی

    بھارت میں عورتوں کی آبروریزی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ، خصوصی رپورٹ

    یہی تو مسئلہ ہے کہ بات کہیں اور کی ہوتی ہے اور کہیں اور چلی جاتی ہے
  14. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    میں نے ووٹ نہ دینے پر کوئی برا منایا جناب جمہوری دور ہے
  15. گرو جی

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    یا میرا خدایا یہ کیا ہے خیر مجہے ان سے گِن آتی ہے
  16. گرو جی

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    اس کو کہتے ہیں اگر چہ اور بت ہیں صنم خانے میں‌ مجہے ہے حکمِ ازاں لا اللا اِللہ (معذرت شعر صیح یاد نہیں ہے( اور یہ پینٹنگز کو دیکھ کر کہا گیا ہے
  17. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    جتنی شکریے کے پیغامات نظر آئے تھے اتنے ووٹ نہیں‌آئے "ہاہاہاہاہاہا" خیر کوئی مسئلہ نہیں ہے
  18. گرو جی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    جناب ایک مصرع تو ادھار ہی لیا تھا آخری میں تبدیلی کی تھی چلیں آئندہ دھیاں رکھوں گا
  19. گرو جی

    بھارت کا نیا نقشہ

    جناب آپ کا شکریہ مغل بھائی نے صرف اس لئے کیا کیوں‌کہ آپ نے ان کا نام استعمال کیا تھا
Top