کسی مفکر نے کہا تہا کہ بہت زیادہ خوشحالی یا بدحالی قوموں کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے بحوالہ ایکسپریس نیوز پیپر
بالکل یہی بات یہاں بھی صادق ہوتی نظر آ رہی ہے۔۔
تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ۖ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ۖ
چوں سوئے من گذر آری، من مسکین ز ناداری
فدائے نقش نعلینت کنم جاں، یا رسول اللہ ۖ
زجام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم
نمی گویم کی من بستم سخنداں، یا رسول اللہ ۖ
ز کردہ خیش حیرانم، سیاہ شد...
بھائی یہاں کسی خاتوں کو غلطی سے کچھ کہہ ڈالو تو وہ ایسے برتاؤ کرتیں ہیں جیسے نعوذبااللہ گلی کے غنڈے ہیں ہم کم از کم میرا تجربہ تو ہیں کہتا ہے، اس لئے میں خواتیں سے بچ کہ ہی رہتا ہوں
سب سے معذرت کے ساتہ
کہیں انتقالِ زمیںکے چکر میں میں ہی انتقال نہ کر جاؤں
اور آپ پہلے مغل ہیں آخری مغل بادشاہ کے بعد جو مغل ہونے کی اجازت دیتے ہیں ورنہ یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے انصاف
غلط کہہ گئیں اصل میںیہ تھا "سب سے پہلے پاکستان"
اور پھر ایک دوسرے سے محبت کے جذبات
وہ تہ رکہتے ہیں مگر کیا کریں ڈنڈے پرنے کا خدشہ ہوتا بھائی لوگوں سے اگر کسی سے محبت کا اظہار کر دیا جائے