نتائج تلاش

  1. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    اچھا ہے - لیکن اسمیں دو پرابلم ہیں۔ پہلا اسمیں - ہے اور دوسرا Bazzar اور bazar دونوں استعمال ہوتے ہیں۔۔۔ کوئی اور ؟ والسلام
  2. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    لے چھڈ۔۔۔ بھائی کچھ تو بتاو ہو سکتا ہے کچھ لین دین کی بات چل نکلے ویسے میرے پاس کل geoagg.com بھی ا گیا تھا :) geopaki.com بھی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ چلو سب شروع ہو جاو۔۔۔۔ والسلام
  3. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    میرے پاس اس وقت کوئی 100-150 ڈومین تو ہوں‌گے ہی :) "یہاں‌ کے لوگوں"‌کے پاس کون کون سے ڈومین ہیں کچھ اندازہ ہی ہو جائے؟ والسلام
  4. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    ہے کوئی--- اس موضوع پر بات کرنے والا
  5. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    کوئی بات نہیں دوست۔۔۔۔ ڈومین‌فارم لنک فارم کی ایک آیڈوانس قسم ہے ۔ صرف فرق یہ ہے کہ لنک فارمنگ میں مختلف ڈومینز پر لنک بنائے جاتے ہیں۔۔ جب کہ ڈومین فارمنگ میں تمام کی تمام ڈومینز ایک ہی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دی جاتی ہیں۔۔ یہ لنک فارمنگ سے زیادہ کوئیک طریقہ ہے۔۔۔ مثال کے طور پر پاکستان کی آواز...
  6. M

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    اس کا مطلب ہے کہ اپکا SMTP سرور سیکیور پروٹوکول استعمال کرتا ہے۔۔ اپ ایک ای میل بنا کر اس کو outlook پر کنفیگر کر کے دیکھیں کیا میسج آتا ہے۔ اور کیا اپ ای میل بھیج اور وصول کر سکتے ہیں؟ مجھے اردو فورم کا کوئی تجربہ نہیں ہے میں اپکو بس smtp کی عمومی مدد ہی کر سکتا ہوں۔۔۔ والسلام
  7. M

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    ایک ڈومین فارم ،جو کہ 25 اعلی درجے کی اردو انڈیکسڈ سائٹس(گوگل) پر مشتمل ہے، کو ماہانہ کرائے پر دینے کے کیا سکوپ ہو سکتے ہیں؟ اس سے کسی بھی سائٹ کو ایک دم بوسٹ دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ والسلام
  8. M

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    اج کل اکثر سوفٹ ویرز میں پی ایچ پی میل کا بھی آپشن ہوتا ہے اس کےلیے اپکو smtp کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔ بیک اینڈ پر smtp ہی کام کرتا ہے لیکن اپکو میل بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔۔ والسلام
  9. M

    لینکس ہارڈ ڈسک کی قاتل؟؟

    اگر ہارڈ ڈسک bios میں ڈیٹکٹ نہیں ہو رہی تو اس میں‌لینکس کا کوئی قصور نہیں ہے۔ ہارڈ ڈسک میں پرابلم ہے۔ جو کہ ہارڈ ڈسک کے بورڈ کا بھی ہو سکتا ہے۔۔ میں تقریبا روزانہ کی بیس پر لینکس استعمال کرتا ہوں اور کبھی بھی کوئی ایسا مسلہ نہیں آیا ہے۔ والسلام
  10. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    جہاں تک میرا خیال ہے اگر اردو ٹائپنگ کی ای میل ہو تو یہ کلک کرے گی۔ مسلہ صرف ریسورسز کا ہے۔۔۔۔ اور میلنگ سوفٹ ویرز میں مہارت کا ہے۔۔۔ اگر اپ کے ذہن میں‌کسی اور سروس کا آئیڈیا ہے تو برائے مہربانی پیش کریں۔۔۔۔ ہو سکتا ہے ہم مل جل کر کچھ نہ کچھ کرنے کے لیے راستہ نکال لیں۔ والسلام
  11. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    دوست کیا آپ اپنے مشورے کی تھوڑی سی تفصیل بتا سکتے ہیں۔ اس سے سہولت ہو جائے گی۔۔۔ والسلام
  12. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    مکرم نبیل! اپکے مشورے کا شکریہ۔ اپ نے ہمیشہ سے ہی ہماری حوصلہ افزائی کی ہے۔ جس کے لیے ہم اپکے شکر گزار ہیں۔ جہاں تک اردو ای میل کے بزنس کا تعلق ہے میں نے ابھی تک اوپن رجسٹریشن میل پر کام تو نہیں‌کیا ہے لیکن میں‌نے بہت ساری پروفشنل جگہوں پر send mail, qmail, hive mail, exchange server 2000...
  13. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    اردو لنک کا سوفٹ ویر میں نے دیکھا ہے۔ اپ کے دیے ہوئے لنک سے۔ لیکن یہ تو صرف ایک فارم ہے۔ کوئی مکمل ای-میل مینیمنٹ سسٹم نہیں ہے۔ دوسرا جیسا کہ اپ نے بتایا کہ وصول کرنے والے کو تصویر ملتی ہے تو پھر اس سے قطع و برید کا مسلہ بھی بہر حال ہو گا۔ ای میل کی فرنٹ اینڈ ہیں۔۔ جیسا کہ تربا (فریم ورک ہے...
  14. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    کوئی ہے اس معاملے میں‌ آگے بڑھنے والا؟ والسلام
  15. M

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    کبھی کبھار سیانے لوگ بنکوں کا کوڑا چھانتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔۔۔ والسلام
  16. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    اپ نے بلکل صیح اندازہ لگایا ہے۔ میرا کہنے کا مقصد یہی تھا کہ جہاں domain squatters الٹے سیدھے کاموں‌کے لیے ڈومینز کو ہائی جیک کر لیتے ہیں تو وہاں پر ایک صیح مقصد اور نان پرافٹ کام کے لیے شائد ورڈ پریس اتنا برا محسوس نہیں‌کرئے گا۔ اپکا اور نبیل کا بہت شکریہ جنہوں نے اتنے خلوص اور محبت سے ہمیں...
  17. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    جہاں تک ڈومین نیم کا تعلق ہے wordpress.co.jp,wordpress.biz, wordpress.info, wordpress.ca اور بہت سارے دوسرے نام کافی دل چسپ سٹوری بیان کر رہے ہیں۔۔۔ والسلام
  18. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    اس سلسلے میں‌بلاگرز کا تعاون درکار ہے کہ بلاگرز خود کیا چاہتے ہیں ایک بلاگنگ سروس میں۔۔۔۔ والسلام
  19. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    میں‌مذاق کر رہا تھا۔ میرا ہر گز ارادہ کچھ ایسا نہیں‌ہے۔۔۔۔ لیکن اپ wordpress.ca کو دیکھیں ان سے تو wordpress.pk بہت اچھا کام ہے۔۔۔۔ ایک دم سے جذباتی ہو جانا بھی پاکستان سوفٹ ویر میں‌پیچھے رہ جانے کی ایک وجہ ہے :(
Top