ٹھونسن والی بات واضح نہیں۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ میں کہوں کہ محفل کی انتظامیہ علوی نستعلیق فونٹ سب پر ٹھونس رہی ہے کیونکہ اوپر بائیں طرف اس کا اشتہار لگا ہے۔ اب یہ منطق درست نہیں، کیونکہ جسے علوی نستعلیق پسند ہے (اور صاحب ذوق کو پسند ہی ہو گا) تو وہ کرے گا ورنہ نہیں۔ یہی معاملہ اصطلاحات کا ہے، کچھ...