مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دفعہ فیڈورا اور سوسے کی liveCD زیر اثقال کر CD پر ڈالیں۔ دونوں نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔ وجہ یہی سمجھ میں آتی تھی کہ شمارندہ میں RAM کچھ کم تھی, 256K۔ ایک ڈسٹرو نے تو ایسی پارٹیشن جو کہ کسی اور مقصد کے لیے تھی کو mount کر کے اس کا بیڑا غرق کر دیا۔ واقع یہ ہے کہ اکثر...