زیک، آپ کی بات درست ہے کہ اس وقت اردو وکیپیڈیا کا انگریزی یا اردو میں تعلیم یافتہ افراد کے لیے کوئی فائدہ نہیں۔ اردو وکیپیڈیا کا مقصد بھی سائنسی مضامین کے حوالے سے یہ نہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ کسی بھی نظام کی بقاء کے لیے اس کا موافق (consistent) ہونا ضروری ہے۔ فارسی سے، یا میٹرک کی کتابوں...