تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا شعر - 5
صحن غربت میں قضا دیر سے مت آیا کر خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر جون ایلیا
عرفان سرور
Post #287
جنوری 19، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے. جون ایلیا
عرفان سرور
Post #286
جنوری 19، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز احمد فراز
عرفان سرور
Post #284
جنوری 19، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا ۔77
شمشاد بھائی آپ ہی کچھ لکھئیے میں آپ کا ساتھ دیتا ہوں :razz:
عرفان سرور
Post #222
جنوری 15، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔77
اسلام و علیکم۔۔۔! آج کل بزم میں کوئی بیت بازی نہیں ہو رہی؟؟؟
عرفان سرور
Post #218
جنوری 15، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف سے شروع ہونے والا شعر
از خویش رفتہ اُس بن رہتا ہے میر اکثر کرتے ہو بات کس سے وہ آپ میں کہاں ہے میر تقی میر
عرفان سرور
Post #28
جنوری 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف سے شروع ہونے والا شعر
آج ہم دار پہ کھينچے گئے جن باتوں پر کيا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں ميں مليں۔۔۔ احمد فراز
عرفان سرور
Post #26
جنوری 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
وہ اور ہیں جو پیتے ہیں موسم کو دیکھ کر آتی رہی بہار میں توبہ شکن ہوا داغ دہلوی
عرفان سرور
Post #86
جنوری 8، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
کیا بادہء گلگوں سے مسرور کیا دل کو آباد رکھے داتا ساقی تری محفل کو آتش
عرفان سرور
Post #85
جنوری 8، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
محبت میں لٹتے ہیں دین اور ایماں بڑا تیر مارا جوانی لٹا دی
عرفان سرور
Post #280
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائ ہیں بستیاں فراق گو رکھپوری
عرفان سرور
Post #279
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئ اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئ عزیز الحسن مجذوب
عرفان سرور
Post #278
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دیکھ کر ہر درو دیوار کو حیراں ہونا وہ میرا پہلے پہل داخل زنداں ہونا عزیز لکھنوی
عرفان سرور
Post #277
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا عزیز لکھنوی
عرفان سرور
Post #276
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں کہ عافیت ساحل میں ہے وحشت کلکتوی
عرفان سرور
Post #275
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے، اچھا ، خفا ہو جائیے حسرت موہانی
عرفان سرور
Post #274
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
افسوس، بے شمار سخن ہائے گفتنی خوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے آزاد انصاری
عرفان سرور
Post #273
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دیکھ آءو مریض فرقت کو رسم دنیا بھی ہے، ثواب بھی ہے حسن بریلوی
عرفان سرور
Post #272
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
ہم نہ کہتے تھے کہ حالی چپ رہو راست گوئ میں ہے رسوائ بہت حالی
عرفان سرور
Post #271
جنوری 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئے کئ دور ہو گئے شاد عظیم آبادی
عرفان سرور
Post #83
جنوری 6، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top