نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    مشاق درد عشق جگر بھی ہے، دل بھی ہے کھاءوں کدھر کی چوٹ، بچاءوں کدھر کی چوٹ آتش
  2. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    لگے منہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی، خبر لیجئیے دہن بگڑا آتش
  3. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    آئے بھی لوگ، بیٹھے بھی، اٹھ بھی کھڑے ہوئے میں جا ہی ڈھونڈھتا تیری محفل میں رہ گیا آتش
  4. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    اے خال رخ یار تجھے ٹھیک بناتا جا چھوڑ دیا حافظ قرآن سمجھ کر شاہ نصیر
  5. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائ سن کی سی مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی انشا
  6. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھالیا پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہما رہے مصحفی
  7. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    رکھ نہ آنسو سے وصل کی امید کھاری پانی سے دال گلتی نہیں قدرت اللہ قدرت
  8. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے فدوی عظیم آبادی
  9. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    پڑے بھنکتے ہیں لاکھوں دانا، کروڑوں پنڈت، ہزاروں سیانے جو خوب دیکھا تو یار آخر، خدا کی باتیں خدا ہی جانے نظیر اکبر آبادی
  10. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ہشیار یار جانی، یہ دشت ہے ٹھگوں کا یہاں ٹک نگاہ چوکی اور مال دوستوں کا نظیر اکبر آبادی
  11. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کی فرشتوں کی راہ ابر نے بند جو گنہ کیجئیے ثواب ہے آج میر سوز
  12. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ٹوٹا کعبہ کون سی جائے غم ہے شیخ کچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا قائم چاند پوری
  13. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    یا تنگ نہ کر ناصح ناداں، مجھے اتنا یا چل کے دکھا دے ، دہن ایسا، کمر ایسی مہتاب رائے تاباں
  14. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    دن کٹا، جس طرح کٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی سید محمد اثر
  15. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    جو کہ ظالم ہو وہ ہرگز پھولتا پھلتا نہیں سبز ہوتے کھیت دیکھا ہے کبھو شمشیر کا سودا
  16. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کرے سودا
  17. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    در پے ہے عیب جُو ترے، حاتم تو غم نہ کر دشمن ہے عیب جُو تو خدا عیب پوش ہے شاہ حاتم
  18. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    " خیالوں ہی خیالوں میں " مَیں نہیں ‌آج ہم ہو گئے فاصلے کتنے کم ہو گئے (غلام محمد قاصر)
  19. عرفان سرور

    اُداس

    اُداس
Top