نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    پان بن بن کے مری جان کہاں جاتے ہیں یہ مرے قتل کے سامان کہاں جاتے ہیں ظہیر الدین ظہیر
  2. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    گرہ سے کچھ نہیں جاتا، پی بھی لے زاہد ملے جو مفت تو قاضی کو بھی حرام نہیں امیر مینائ
  3. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    وہ شیفتہ کہ دھوم ہے حضرت کے زہد کی میں کیا کہوں کہ رات مجھے کس کے گھر ملے شیفتہ
  4. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے زباں تھک گئ مرحبا کہتے کہتے مومن
  5. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن
  6. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دینا وہ اسکا ساغر مے یاد ہےنظام منہ پھیر کر اُدھر کو، ادھر کو بڑھا کے ہاتھ نظام رام پوری
  7. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہر چند سیر کی ہے بہت تم نے شیفتہ پر مے کدے میں بھی کبھی تشریف لائیے شیفتہ
  8. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    اذاں دی کعبے میں، ناقوس دیر میں پھونکا کہاں کہاں ترا عاشق تجھے پکار آیا محمد رضا برق
  9. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کوچہ ء عشق کی راہیں کوئ ہم سے پوچھے خضر کیا جانیں غریب، اگلے زمانے والے وزیر علی صبا
  10. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    دام و در اپنے پاس کہاں چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں غالب
  11. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے ان بتوں کو نسبت ہے دور کی غالب
  12. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی غالب
  13. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    دیا ہے خلق کو بھی تا اسے نظر نہ لگے بنا ہے عیش تجمل حسین خاں کے لئے غالب
  14. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے غالب
  15. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا غالب
  16. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    اسی لئے تو قتل عاشقاں سے منع کرتے ہیں اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کاررواں ہو کر خواجہ وزیر
  17. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دوستو، اُس چشم ولب کی کچھ کہو جس کے بغیر گلستاں کی بات رنگیں ہے، نہ میخانے کا نام
  18. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخن کون جائے ذوق پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر ذوق
  19. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ذوق
  20. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    فصل بہار آئ، پیو صوفیو شراب بس ہو چکی نماز، مصلّا اٹھائیے آتش
Top