کمپیوٹر کو خوبخود من چاہے وقت پر اسٹارٹ ہونے کے لئے ٹائم سیٹ کریں وہ اپنے آپ ہی اُس وقت شروع ہوجائے گا-
طریقہ کار یوں ہے کہ یہ سافٹ وئیر سسٹم کو ہائبرنیٹ پر بند کرتا ہے اور دیئے گئے وقت پر خوبخود سسٹم کو اسٹارٹ کردیتا ہے -
آپ بھی اسے دیکھیں ویب سائٹ کا لنک
میں نے بھی کائٹس دیکھی تھی دل تڑپ اٹھا کہ اتنے بڑے بجٹ کی واہیات فلم کیوں بنا دی فورا نیٹ سے "ایک دوجے کے لئے " ڈاونلوڈ کی ، پھر اسے دیکھنے کے بعد سکون ہوا ، اس ٹاپک پر شائد اس سے اچھی فلم نہیں بن سکتی تھی جو تقریبا پچیس تیس سال پہلے بن گئی-
جناب میں سوال نہیں بلکہ استعمال کرتا ہوں رہتا ہوں- اصل میں یہ سب آپ کی ضرورت پر منحصر ہے اگر آپ کو اسمارٹ آبجیکٹ کی ضرورت نہیں تو اتنے جھمیلے بھی نہیں ہاں اگر اسمارٹ آبجیکٹ استعمال کرنا ہے تو پھر اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بہت ہی کارگر نسخہ ہے -