نعت شریف کا ایک شعر آپ کی سماعتوںکی نظر
دل میں ہو یاد تیری گوشہ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
آج جو عیب کسی پر نہیںکھلنے دیتے
کب وہ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو
کبھی ایسا نہ ہوا ان کہ کرم کے صدقے
جھولی کے پھہلنے سے پہلے نہ بھیک آئی ہو