قبلہ سلام قبول ہو۔
تاخیر کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
اول: فلحال وقفہ لینا چاہوں گا۔
دوم: سہل اور مستعدی سے ٹائپنگ کا کوئی طریقہ سیکھنا ہے کیونکہ موبائل کی مُنّی اسکرین پر وقت بھی لگتا ہے اور دقت بھی ہوتی ہے۔
نوٹ: لیکن اب چونکہ آپ نے صفحات مختص کر ہی دیئے ہیں اور اگر آپ کو جلدی نہ ہو تو میں گاہے بگاہے...