نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ انتظاری قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    زندگی میں رشتے دار بات کرنا پسند نہیں کرتے، مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کے کہتے ہیں؛ ”بول نا بولدا کیوں نہیں!“
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کچھ عظیم لوگ ایسے بھی ہیں کہ اگر ان کا موبائل اون نہ ہو رہا ہو تو بیٹری نکال کے چاٹ کر اون کر لیتے ہیں۔
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کئی لڑکیاں صرف اس لئے برقعہ لیتی ہیں کہ استری کرتے ہوئے انہیں موت پڑتی ہے۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک عورت کے لیے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہو سکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اس ہی رنگ، ڈئیزائن کے کپڑے پہنے ہوں۔
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی اگر آنکھوں میں آنسو بھر کر کہے آپ مجھ سے بالکل محبت نہیں کرتے تو دو گھنٹے ڈائیلاگ مار کر یقین دلانے سے بہتر ہے، نئے سوٹ کے پیسے دےدیں۔
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پاکستانی اگر پاکستان میں کسی جگہ کی خوبصورتی کو بیان کرتے ہیں تو یوں کہتے ہیں؛ ”اس جگہ جاؤ لگتا ہی نہیں کہ آپ پاکستان میں ہو۔“
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    قسم سے ایک ساتھ سارے گناہ یاد آ جاتے ہیں جب بیگم صاحبہ یہ کہتی ہے کہ ”تم بیٹھو تم سے کچھ بات کرنی ہے۔“
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اکثر اوقات خواتین اتنی توجہ اور دلچسپی سے ٹی وی پر ڈرامے دیکھتی ہیں کہ اگر ہیروئن کے سر پر ڈانڈا لگ جائے تو یاداشت ان کی چلی جاتی ہے۔
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جب کوئی آپ کو ”گھاس“ نہ ڈالے تو آپ اس پہ ”مٹی“ ڈال دیں۔
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں، پھر مجھے تسلی ہوتی ہے کہ میری آواز تو میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ہماری زبان کو مادری زبان اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ باپ کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کچھڑی ایک ایسی ڈش ہے جو گھروں میں کم اور لوگوں کے دماغ میں زیادہ پکتی ہے۔
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اس قدر سنگل ہوں کہ جان (JAAN) لکھوں تو وہ بھی Auto Correct سے جاپان (JAPAN) ہو جاتا ہے۔
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کبھی بھی باورچی خانے میں جا کر بیوی سے اونچی آواز میں بات مت کریں، کیونکہ باورچی خانے میں کھڑی بیوی اور سرحد پر کھڑا سپاہی ہمیشہ ہتھیار سے لیس ہوتے ہیں۔
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شوہر حضرات گھر پرصرف دو اسباب سے ہی خوش ہو سکتے ہیں، بیوی نئی ہو یا بیوی نہیں ہو۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جتنی آنکھیں چائنہ والوں کی کھلتی ہیں، اتنی تو ہمارے ہاں لوگ نیند میں کھول کر فیس بک، واٹسآپ اور یوٹیوب چلا لیتے ہیں۔
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    خفیہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ عورت نیا سوٹ پہننے کے بعد اتنے ہی نشے میں ہوتی ہے، جتنا نشئی ئ دو پکے سگریٹ پینے کے بعد ہوتا ہے۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    عام طور پر وہی خواتین بیوٹی پارلر جاتی ہیں جن کی ڈرائنگ اچھی نہیں ہوتی، جن کی ڈرائنگ اچھی ہوتی ہے وہ گھر پر ہی کارٹون بنا لیتی ہیں۔
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اکثر خواتین بھی عجیب ہوتی ہیں، دوپہر میں شوہر کی برائی پڑوسن سے اور رات کو شوہر سے پڑوسن کی برائی کر رہی ہوتی ہیں۔
Top