نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پاکستانی خواتین کے دو بڑے مسائل یہ ہیں کہ جب وہ بہو بنتی ہیں تو ان کو اچھی ساس نہیں ملتی اور جب وہ ساس بنتی ہیں تو ان کو اچھی بہو نہیں ملتی۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کو عظیم کہتی ہے تو یقین کریں کہ اس کے شوہر کا نام عظیم ہی ہوگا۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ہمارے ہاں اکثر شوہر حضرات کی مونچھیں تو کاکروچ سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی ان کی بیویاں صرف کاکروچ سے ہی ڈرتی ہیں۔
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    سردی اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ کوئی پانی والی پستول دکھا کر بھی لُوٹ سکتا ہے۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو جب غلطی کرتی ہے تو خاوند کو معاف کر دیتی ہے۔
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    خان صاحب نے جلتی ہوئی عمارت سے چھ لوگوں کو نکالا، پھر بھی اس کی پٹائی ہوئی، کیوں؟ کیونکہ وہ چھ لوگ فائر برگیڈ والے تھے۔
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی کے "I Love You" کہنے کے بعد شوہر کا "Love You Too" کہنا اتنا ہی ضروری ہوتا ہے٬ جتنا پاکستان کہنے کے بعد زندہ باد کہنا۔
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پانی پی کر بوتل فریج میں رکھنے کہ بعد بندہ کافی دیر تک اپنے آپ کو ملک کا ذمہ دار شہری سمجھتا رہتا ہے۔
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: میں نے سنا ہے کہ جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا؟ شوہر: کچھ نہیں! یہ پیکج صرف مظلوم طبقے کیلئے ہے۔
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکثر خواتین کاپی پینسل لے کر ٹی وی پروگرام سے کھانے کی ترکیبیں نوٹ کرنے کے بعد بھی ٹنڈے پکا لیتی ہیں۔
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    عورت دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے جو اپنا سر درد با آسانی دوسرے کے سر میں منتقل کر دیتی ہے۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جو لوگ ٹک بسکٹ چائے میں ڈبو کر ثابت نکال لیتے ہیں وہ لوگ دنیا میں کچھ بھی کرسکتے ہیں۔
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بستر پر چھپکلی دیکھو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، اصل مسئلہ تب ہوتا ہے جب وہ اچانک کہیں غائب ہوجاتی ہے۔
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھیں؛ ”اگلی باری تمہاری ہے“۔ کل جب میں نے ان سے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو غصہ کر گئیں۔
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کبھی بھی ”کھانا تیار ہے“ کی پہلی آواز پر نہ اٹھیں دراصل آپ کو برتن لگانے کے لیے بلایا جا رہا ہوتا ہے۔
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جس خاتون نے یہ جملہ دریافت کیا ہے کہ سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں، لگتا ہے اس کا خاوند چین میں گم ہوگیا تھا۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لوگ صبح صبح اپنی جانو کے رات والے میسجز پڑھ رہے ہوتے ہیں اور میں بے نظیر انکم سپورٹ والے ڈیلیٹ کر رہا ہوتا ہوں۔
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اگر آپ کسی کو بحث میں مطمئن نہیں کر سکتے تو انہیں کنفیوژ کردیں۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    چائے کا احترام کیا کریں کہ یہ سب مشروبات کی مرشد ہے۔
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لسّی واحد حلال مشروب ہے کہ جسے پینے والے ٹن ہوجاتے ہیں۔
Top