نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شادی شدہ مرد جتنا خیال اپنے بالوں کا رکھتے ہیں اگر اتنا ہی خیال بیوی کا رکھیں تو کبھی گنجے نہ ہوں۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اصل میں بہادر عورت تو وہ ہوتی ہے جو باورچی خانے میں بنا چیخ مارے بڑا سا لال بیگ مار ڈالے۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے عورتیں مہنگے ڈرائی فروٹ کھویا وغیرہ سب خرید لیں گی لیکن گاجر جب تک دس روپیہ کلو نہ ہوجائے، تب تک حلوہ بنانے کا پروگرام پینڈینگ رکھتی ہیں۔
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسے ہی ہے جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نا ہو رہی ہو۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    مرد بیچارہ شادی کے بعد بھی طالب علم ہی رہتا ہے، بیوی کو لگتا ہےکہ ماں سکھا رہی ہے اور ماں کو لگتا ہےکہ بیوی سکھا رہی ہے۔
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ۹۵ فیصد خواتین اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتیں اور باقی ۵ فیصد مان کر ۲ گھنٹے میں مکر جاتی ہیں۔
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے وہ صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    عورت ہر شعبے میں مرد کی برابری چاہتی ہے لیکن اس شرط پر کہ چپکلی، لال بیگ اور تاریکی سے نمٹنے کی ذمہ داری منّے کے ابّا پر ہوگی۔
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک دوست نے دوسرے دوست کو جانور کہہ دیا تو وہ ناراض ہو گیا، پھر اس نے شیر کہہ کر منا لیا۔
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    گھر میں جھاڑو دینے والا شخص لازمی نہیں نوکر ہی ہو، وہ ایک ”شوہر“ بھی ہو سکتا ہے۔
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جب خواتین میک اپ کے بعد منہ دھونے لگتی ہوں گی تو ان کی”انتر آتما“ان سے ایک سوال ضرور کرتی ہوں گی، Are you sure you want to reset default factory settings?
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شادی کی خوشیوں میں واحد شخص جس کے منہ پر ہوائیاں اڑ رہی ہوتی ہیں وہ دولہا ہوتا ہے۔
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پاکستانی دولہا کی سب سے بڑی ٹینشن مولوی نکاح کے وقت کلمے نہ سُن لے۔
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    دیوار پر نہایت خوبصورتی سے لکھا تھا؛ ”دیوار پر لکھنا منع ہے۔“
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لوگوں کی باتوں کی پرواہ مت کیا کرو لوگوں کا کیا ہے، وہ تو تمہارے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ لیتے ہیں، ”کیا کر رہے تھے اندر؟“
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک بس کنڈیکٹر مسافر سے جو خراب بس کو دھکا دے رہا تھا؛ ”بھائی آپ کا کرایہ پورا ہوگیا ہے اب آپ کو دھکا دینے کی ضرورت نہیں ہے۔“
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا؛ دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے؟ بزرگ نے غور سے سنا، پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی، اس میں سے دو تیلیاں اٹھائیں، ایک تیلی واپس رکھی اور ایک تیلی کو توڑ کر اس کے دو حصے کئے۔ اگلا حصہ پھینک دیا اور پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے بولے؛ پتر مینوں نئیں پتہ!
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    برصغیر میں ایک کتاب لکھنے والا اتنا پیسہ نہیں کما سکتا ہے جتنا تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شادی وہ واحد زخم ہے جس پہ ہلدی پہلے ہی لگادی جاتی ہے۔
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کسی شخص کو اس کے اچھے لباس اور نفیس گفتگو کی وجہ سے عقلمند اور دین دار مت سمجھو، ہوسکتا ہے وہ عامر لیاقت حسین ہو۔
Top