نتائج تلاش

  1. فریب

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    جی ضرور کرنی چاہیے کہ نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں‌ملیں
  2. فریب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    میں نے کچھ سیکھ لیا ہے آپسے کہ کیسے کام دوسروں سے کروایا جاتا ہے :wink: :wink: :lol: :lol:
  3. فریب

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    وہ پارٹیز میں اگر ایک عورت دوسری کی تعریف کر دے تو وہ اپنی اپنی لگنے لگتی ہے :lol: :lol: :wink: :wink:
  4. فریب

    پہلی سالگرہ محفل کے پہلے سال کی تکمیل

    جی آصف بھائی کو پیغام کافی لیٹ آیا تھا کیونکہ وہ جرمنی کی فتح کی خوشی منا رہے تھے :wink: کیوں آصف بھائی ٹھیک کہ رہا ہوں نا
  5. فریب

    خطوط کا اندازہ: ماہ جولائی 2006

    شمشاد بھائی میرے خیال میں پیغامات کی تعداد کا اندازی لگانے کے لیے ایک کم از کم حد ہونی چاہیے جوکہ جون کے پیغامات14570 سے 2000 زیادہ یعنی 16570 سے زیادہ ہونی چاہیے تاکہ اندازہ لگانے کے بعد سب لوگ اپنے اندازوں کو درست ثابت کرنے کے لیے محنت بھی کریں۔۔۔۔۔ اور سب سے اہم بات کہ کسی کو بھی دوبارہ...
  6. فریب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    چلیں میں انتظار کر رہا ہوں
  7. فریب

    چلو چلو ناران چلو

    یہ بھی آپنے ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی پنڈی اسلام آباد میں ان دنوں‌میں بارشیں شروع ہو ہی جاتی ہیں
  8. فریب

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    درست فرما رہے ہیں محب بھائی آپ ۔۔۔ مزاح کسی بھی قسم کا ہو اچھا لگتا ہے مگر طنز ہر طرح کا اچھا نہیں لگتا مگر کچھ چیزیں ایسی نظر سے ضرور گزرتی ہیں جن کو پڑھنے کو انسان کا دل چاہتا ہے اور اگے لوگوں‌تک پہنچانے کا بھی
  9. فریب

    حاضری لگائیں

    جب میں اس کی پرف ریڈنگ کر لوں گا تو آپ کو بتا دوں گا آپ دوبارہ اس کو میرے دیے ہوئے ربط سے پڑھ لیجئے گا تاکہ جو چیز میری نظروں سے رہ جائے آپ اس کی درستگی کروا سکیں اور آپ وکی سے ہی اس کو کاپی بھی کر سکتے ہیں بہت آسان طتیقے سے کہ ایک ہی پوسٹ میں ساری کتاب ہے
  10. فریب

    پہلی سالگرہ محفل کے پہلے سال کی تکمیل

    شمشاد بھائی نبیل بھائی کو پیغام آیا ہوا ہے شاید آپکی نظروں سے نہیں گزرا۔۔۔۔ ربط یہاں ہے
  11. فریب

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    محب بھائی میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو
  12. فریب

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    زبردست محب بھائی
  13. فریب

    چلو چلو ناران چلو

    دیکھا نا شمشاد بھائی ہمارا کسی کو خیال ہی نہیں ۔۔۔ٹھیک ہے ہمیں بھی چاہیے کہ چھٹی لے کر خمیس مشیط۔۔۔ یا ابھا وغیرہ کا چکر لگا آئیں۔۔۔ کیا خیال ہے آپکا
  14. فریب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    شمشاد بھائی میں اچھا نہیں لگتا آپ کو کیا چپ چاپ کام کرتا ہوں اور نہ ہو سکے تو آپ سے کروا لیتا ہوں :wink:
  15. فریب

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ باتیں اس لیے ہورہی ہیں کہ فیصل بھائی محفل سے بھی کافی عرصے سے غائب ہیں اور کوئی رابطہ نہیں‌ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے کہ اردو سنٹر کبھی دم نہ توڑے اور کچھ ہی دنوں میں دوبارہ ہمیں نظر آنے لگے ۔۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ پوشتہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
  16. فریب

    حاضری لگائیں

    کہ تو رہا ہوں کہ نالائق ہی سمجھیں ۔۔۔۔۔ اس ربط پر جائیں میں نے “ایک دن“ وکی پو منتقل کر دی ہے مگر نالائق ہوں اس لیے پرف ریڈ نہیں کیا اس میں کافی ساری غلطیاں ہیں انشاءاللہ کل کروں گا اس کو ٹھیک
  17. فریب

    چلو چلو ناران چلو

    بچوں کے تارڑ چاچا کو کون نہیں جانتا اور میں نے ان کے تقریباً سارے سفرنامے پڑھے ہیں۔۔۔۔ ویسے درست کہا ہے شاکر بھائی اب شاید سیف الملوک میں وہ تنہائی اور پاکیزگی نہیں رہی کہ پریاں‌اس پر اتریں
  18. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی تو شاید چائے بنانے چلے گئے ہیں شاکر آپ ہی آ جائیں
  19. فریب

    حاضری لگائیں

    مجھے بھی نالائق طالب علم سمجھتے ہوئے حاضری لگا دیں
  20. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    امید ہے کہ کل کفیل آفس میں آئے گا تو اس سے بات ہو گی
Top