تعبیر سِس بہت مبارک ہو۔ میں نے خود کے بجائے آپ کو ہی ووٹ دیئے تھے۔ سچ کی بنیاد پر۔:)
22 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
تعبیر
24 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
تعبیر
فرحت آپا آپ کتاب کے صفحہ نمبر 32 سے 41 تک ٹائپ کر سکتی ہیں۔ جو اسکین کے 5 صفحات ہیں۔
ربط یہ ہیں۔
صفحہ نمبر 32-33
صفحہ نمبر 34-35
متن
صفحہ نمبر 36-37
صفحہ نمبر 38-39
صفحہ نمبر 40-41
اسکین شدہ صفحات کا اصل ربط یہ ہے۔
اسکین شدہ صفحات کی کل تعداد 140 ہے۔
ابو شامل نے خط نمبر 4، 14 اور 18 پہلے ہی ٹائپ کر رکھے ہیں
شمشاد بھائی کتاب کے صفحہ نمبر 1 سے 17تک ٹائپ کر کے پوسٹ کر چکے ہیں۔
اور 18سے 31 تک ٹائپ کر رہے ہیں۔