شگفتہ بہنا! ایک اہم بات یہ ہے کہ ابنِ صفی کے ناولوں کے حقوق کا مسئلہ درپیش ہے۔ ان کا کیا کرنا ہے؟ کیونکہ اس دھاگے میں کل خرم شہزاد بھائی امارات والے نے ٹائپنگ کی ہے جو کہ وقت اور قوت کا زیاع ثابت ہوا۔
اس بات کو تمام اراکین تک پہنچانا ہے کہ
اب ابنِ صفی کے کسی ناول پر کوئی پیش رفت نہیں ہو گی۔...