بھائی جان حیران ہوتے رہو گے تو کام کیسے کرو گے۔ میں بھی پہلے بہت حیران ہوتا تھا۔ آج 14 سال ہو گئے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے۔ اس کی رفتار کو مدِّ نظر رکھا تو اب کوئی بھی انہونی ہو جائے نئی نہیں لگتی۔
اردو اونبٹو میرے پاس چل نہیں رہا تھا تو مجھے شدّت سے ایک ایسی سائیٹ کی ضرورت پیش آئی جس کے...