نتائج تلاش

  1. ج

    یومِ ریاضی

    جی بالکل، سائلیب اسی طرز پر ہے جس طرح ماتلاب۔ مگر مفت دستیاب ہے! طالب علموں کے لیے پروگرامنگ سیکھنے کے لیے بھی سائیلیب کا طریقہ مفید ہے۔ لوگ بڑی محنت سے C سیکھتے ہیں، پھر مایوس ہوتے ہیں کہ اس میں گراف تک نہیں بنایا جا سکتا۔ چھوٹے موٹے کام کے لیے لائبریریاں ڈھونڈنی پڑتی ہیں۔ سائلیب سے اسی طرح...
  2. ج

    یومِ ریاضی

    اگر آپ میں سے کوئی سکول کالج میں ریاضی استاد ہے، تو میرا مشورہ ہے کہ طالب علموں کو شمارندگی ریاضی سے روشناش کرائیں۔ اس کے لیے سائیلیب کا تعارف کرایا جا سکتا ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Scilab ایک اہم مضمون جو کم ہی پڑھایا جاتا ہے وہ "لکیری برمجہ" ہے۔ کالج کے طلباء کو اس کی سوجھ بوجھ دی...
  3. ج

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    تصفح کے لیے یہ پتہ ہے http://lingucomponent.openoffice.org/servlets/BrowseList?listName=dev&by=date&from=2007-01-01&to=2007-01-31&first=1&count=31
  4. ج

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    میرے خیال میں ان لوگوں کو اتنا بتا دینا کافی ہے کہ یہ لغت صرف hunspell کے ساتھ چلے گی۔ باقی aspellیا ispellکے ساتھ نہیں۔ اس گفتگو (اوپن آفس میلنگ لسٹ) کا ربط یہاں دے دیں، تو باقی لوگ بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ Suffix قواعد تو ابھی عربوں نے بھی نہیں بنائے۔ نہ ہی اہل فارس نے۔ اس میں پیش رفت بعد...
  5. ج

    کتب کی فائنل شکل

    لاسنس تو صرف مصنف یا پبلشر مقرر کر سکتا ہے۔ اگر کوئی کتاب دائرہ عام میں آ گئی ہے(کاپی رائٹ کا عرصہ ختم ہونے کی وجہ سے) تو اسے برقیانے سے کوئی لاسنس نہیں ملتا۔ یہ ہر کسی کو کاپی کرنے کا قانونی حق ہے۔ PDF سے بھی ٹیکسٹ کاپی کیا جا سکتا ہے (اگر بناتے ہوئے اس گرافکس میں محفوظ نہ کیا گیا ہو، یا...
  6. ج

    میڈیا وکی کے لیے پورٹل ویو کیسے بنائیں؟

    وکیپیڈیا کے صفحہ اول پر view source (مسودہ دیکھیں) پر کلک کریں۔ صفحے کے نیچے سانچوں (templates) کے نام نظر آئیں گے۔ ان پر کلک کر کے ان کا مسودہ کاپی کر لیں۔ انگریزی کے لیے html استعمال کیا جا سکتا ہے <div> this is english </div> لکھتے وقت فائرفاکس کا switch text direction کام...
  7. ج

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    languages ڈائریکٹری میں MessagesUr.php ہونی چاہیے۔ اس سے اپڈیٹ کرنا ہوتا ہے How do I change the interface language مگر یہ فائل پرانی ہو گی۔ SVN پر دیکھیں۔ یا پھر سیف اللہ صاحب سے پوچھتا ہوں۔ ربط
  8. ج

    WikiSource

    میری معلومات کے مطابق، وکی سورس پر ایسا مواد ڈالا جا سکتا ہے، جو ۱) دائرہ عام میں ہو ۲) پہلے چھپ چکا ہو لکھنے کا طریقہ وہی ہے، جو وکیپیڈیا پر ہے، چونکہ یہ میڈیا وکی سافٹوئیر ہے۔ ایک ٹیوٹوریل یہ ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page اگر آپ ایسا مواد ڈالنا چاہتے...
  9. ج

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    [eng:56658daeaa] Unfortunaltely, some of you have twisted the account of Saddam's last moments. Here is a writeup from a British rag, which may clarify for some. [/eng:56658daeaa]
  10. ج

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    معلوم نہیں کہ ایک سیاسی معاملے کو آپ لوگوں نے مذہبی رنگ کیسے دے دیا۔ اس طرح تو cia کے تنخواہ دار ایجنٹ بھی چاہیی تو امہ کے جذبات کو بھڑکا نہیں سکتے۔ اگر میرے الفاظ برے لگیں تو پیشگی معافی چاہتا ہوں۔
  11. ج

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    یہ ذولفقھار علی بھٹو کی پھانسی سے ملتا جلتا کیس ہے۔ دنیا بھر کے لیڈروں نے (بشمول امریکہ) بھٹو کی پھانسی پر اعتراض کیا تھا۔ اعتراض کرنے والوں کو اس بات سے غرض نہ تھی کہ نواب کے قتل میں بھٹو کا ہاتھ تھا یا نہیں۔ صدر صدام حسین کی پھانسی کا تعلق بھی کسی انصاف سے نہیں۔ قابض فوج جب تک صدر کو...
  12. ج

    Antiword

    [eng:b23d9f2fb9] $ antiword ghalib.doc > ghalib.txt [/eng:b23d9f2fb9] مطلب ہے کہ غالب کے تمام اشعار ایک ٹیکسٹ فائل میں آ جائیں گے، جسے kedit, gedit وغیرہ سے پڑھا جا سکے گا۔
  13. ج

    لینکس کا ترجمہ

    خبر ہے کہ عرب قوم نے نوم (Gnome) کا ترجمہ مکمل کر لیا ہے۔
  14. ج

    Antiword

    اگر آپ کو جلدی میں ورڈ ڈاکومنٹ سے ٹیکسٹ نکالنا ہو تو اس پر اینٹی ورڈ چلا دیں: [eng:ce2fe5667e]http://www.winfield.demon.nl/ cc[/eng:ce2fe5667e] سارا ورڈ نکل جائے گا اور ٹیکسٹ مل جائے گا۔
  15. ج

    اوپن سورس میں کتب

    [align=left:6a2bea5096][eng:6a2bea5096] Public domain (strictly public domain) can also be contributed at the multlingual WikSource at http://wikisource.org/wiki/Category:Urdu [/eng:6a2bea5096][/align:6a2bea5096]
  16. ج

    WikiSource

    [align=left:ae7fc36e4e][eng:ae7fc36e4e] The Urdu wikipedia no longer accepts public domain books. Such contributions can now be made to the multilingual wikisource at http://wikisource.org/wiki/Category:Urdu Existing stuff has been moved or should be moved by the contributors...
  17. ج

    اردو لغت

    hunspell اور اوپن آفس کے ساتھ کامیابی سے چلانے کا تجربہ تو شارق نے ان صفحات پر بیان کیا تھا۔ ایک مسلئہ لاسنس کا ہے۔ اوپن آفس خود LGPL ہے، اس لیے میرے علم کے مطابق GPL قبول نہیں کر سکتا۔ بہتر تو یہی ہے کہ جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے (لغت بنانے کا) وہ خود ہی زبر اثقال بھی کریں۔...
  18. ج

    اردو لغت

    اس چوپال کے چند نیک لوگوں نے ایک اردو لغت (spelling ) بنائی تھی، مگر ابھی تک اوپن آفس یا hunspell کے پاس نہیں پہنچی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  19. ج

    اذان اور نماز اوقات کا

    عرب آئیز کے ندیم صاحب نے خبر دی ہے کہ KDE کے لیے بھی ایسا ایپلٹ دستیاب ہے http://kprayertime.sourceforge.net/ cc
  20. ج

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    Urdu wikipedia اردو میں علمی مواد پیدا کرنے کے سلسلہ میں اردو وکیپیڈیا پر کام ہو رہا ہے۔ سائنس پر زیادہ تر مضامین فرد واحد نے لکھے ہیں۔ اس شخص کا نام ڈاکٹر افراز ہے اور وہ آج کل جاپان میں ہی مقیم ہیں۔ آپ سب لوگوں کو بھی دعوت ہے کہ وکیپیڈیا پر تشریف لائیں اور اردو میں مواد پید ا کریں۔ اس سلسلہ...
Top