نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
  2. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    در اصل آپ اس وقت تک فوج کا ساتھ دے رہے تھے جب وہ غیروں کے ایجنڈے پر عمل کر رہا تھا لیکن اب جبکہ حالات بدل رہے ہیں تو غیروں کے کہنے پر فوج کے خلاف ڈرامے بازیاں شروع ہو گئیں
  3. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    پھر تو آپ پچھلوں کا حساب لیاقت علی خان کے قتل سے شروع کریں اور ایک ایک کرکے تمام کو سزا دلوائیں لال مسجد پر حملہ کرنے والوں کو بھی سزا دلوائیں جرنیل جنہوں نے ڈو مور پرلبیک کہا انکو کٹہرے میں لا کر کھڑا کر دیں قوم بھی آپ کا ساتھ دیگی
  4. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    پختونوں کی لڑیاں بنانے کی بجائے انکو تعلیم صحت اور قومی دھارے میں لاکر تمام ضروری سہولیات دینے کی کوشش کیجیے اور انفرادی طور پر آپ کے شہروں میں مزدوری کرنے والے چھوٹے بچوں کو تعلیم دیں اور کم از کم کسی ایک بچے کو پڑھا کر اپنا حق ادا کریں. اور یہ جو پشین نما ے لوگ ہیں جو افواج پاکستان کے...
  5. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    یہ تمام جوابات تو آپ خود بھی سرچ کر سکتی ہیں لیکن آپ کہتی ہو تو بتا دیتی ہوں لیکن اس کے بعد مزید بحث کے لیے سوالوں کی بوچھاڑ نہ کر دینا . ہاہاہاہاہا پالیسی کی تبدیلی کے واضح ثبوت چند ماہ پہلے ہی سامنے آچکا تھا 1) ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں‘امریکا پاکستان سے ڈو مور چاہتا ہے لیکن ہمارا...
  6. زنیرہ عقیل

    تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

    چھاچھ ہوتا کیا ہے؟
  7. زنیرہ عقیل

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحم دلی اور عدل و اِنصاف اس شجاعت کے ساتھ رحم دلی اور عدل و اِنصاف کا یہ عالم ہے کہ جب کسی لشکر اور فوج کو روانہ فرماتے تو انھیں اس بات کی تاکید فرماتے کہ کسی عورت، بچے، بوڑھے اور عبادت میں مشغول اِنسان کو ہرگر قتل نہ کیا جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا صبر و تحمل صبر و...
  8. زنیرہ عقیل

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ

    غزوہٴ حنین فتحِ مکہ کے بعد غزوہٴ حنین ہوا، قبیلہٴ ثقیف و ہوازن کے لوگ مقابلہ کی تیاری کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اِطلاع ملی تو بارہ ہزار کا لشکر ان کے مقابلہ میں لے کر نکلے، بعض مسلمانوں کو خیال ہوا کہ اتنا بڑا لشکر کیسے مغلوب ہوسکتا ہے؛ مگر دشمن نے تیروں کی بارش شروع کی تو مسلمانوں کے...
  9. زنیرہ عقیل

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ

    ۱ ؁ ھ اِسلام کا نیا دور یہاں سے اِسلام کا ایک نیا دور شروع ہوتا ہے قبا میں چودہ دن قیام رہا، وہاں ایک مسجد بنائی، وہاں سے مدینہ طیبہ منتقل ہوئے۔ حضرت ابو ایوب اَنصارِی رَضی اللہ عنہ کے گھر قیام فرمایا مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اذان شروع ہوئی اور جہاد کا حکم ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت...
  10. زنیرہ عقیل

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ البَشَرْ مِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ لَا یُمْکِنُ الثَّنَاءُ کَمَا کَانَ حَقَّہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ----------------- اے صاحب جمال کل اے سرورِ بشر رُوئے منیر سے ترے روشن ہوا قمر ممکن نہیں کہ تیری ثنا...
  11. زنیرہ عقیل

    مسالکی اختلافات یا ذاتی جنگ

    دراصل مسالکی اختلافات کو ہر شخص نے ذاتی جنگ بنا کر رکھا ہے اور بیانات ایسے دیئے جاتے ہیں جیسے جنت کے سرٹیفیکیٹ انہی کے ہاتھ میں ہوں دین کی تعلیم کو عام کرنا چاہیے جو محبت اور مساوات کا درس دیتا ہے علماء کے مخالفین سن لیں علماء کے لیے تو چیونٹیاں اور مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں بے شک اللہ اور...
  12. زنیرہ عقیل

    آج کی تصویر

    اپنے کمپیوٹر سے فائل کیسے اپلوڈ کرتے ہیں?
  13. زنیرہ عقیل

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    علمائے حق اللہ تبارک و تعالیٰ کی توفیقات اور اُس کے رسولِ مکرّم کے فیضانِ نظر سے فیض یافتہ ہوتے ہیں، انہیں تائیدِ باری تعالیٰ نصیب ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اُن کی فکر کو زیغ (کجی)، زلّۃ (پھِسلنے)، مکرِ شیطان، فریبِ نفس اور اِغوائے شیطان (شیطان کے گمراہ کرنے) سے محفوظ فرماتا ہے اور وہ خَلقِ خدا کے...
  14. زنیرہ عقیل

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی:خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے- میاں:وہی کروں گا جو وہ کہیں گے‘ پہلے کون سا یہاں میری مرضی چلتی ہے
  15. زنیرہ عقیل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب ملےگا تھر بھیج دو
  16. زنیرہ عقیل

    جنت کے چند جانور

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِنْفَانِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَمْ أَرَهُمَا، قَوْمٌ مَعَهُمْ سِيَاطٌ كَأَذْنَابِ الْبَقَرِ يَضْرِبُونَ بِهَا النَّاسَ، وَنِسَاءٌ كَاسِيَاتٌ عَارِيَاتٌ مُمِيلَاتٌ مَائِلَاتٌ، رُءُوسُهُنَّ كَأَسْنِمَةِ الْبُخْتِ...
  17. زنیرہ عقیل

    جنت کے چند جانور

    جی شاید یہی ہے ایک اور حدیث میں بھی بختی اونٹ کا ذکر ہے خواتین کے بالوں کے حوالے سے
  18. زنیرہ عقیل

    جنت کے چند جانور

    بختی اونٹ بھی اونٹ کی کوئی قسم ہے
Top