نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    نقل بغیر عقل

    دیکھیے کون آپ کی ویب سائٹ کا متن نقل کر رہا ہے: http://www.copyscape.com/
  2. شارق مستقیم

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اردو الفاظ کے درمیان اگر انگریزی ہندسے (1،3400)لکھے ہوں تو کاما درست نظر نہیں آتا۔
  3. شارق مستقیم

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    سفارشات دس صفحات پر مبنی مراسلے پڑھنے کے بعد بھی میں نہیں سمجھ پا رہا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے کیا فیصلے کیے گئے ہیں؟ کیا کوئی رکن تمام سفارشات لکھ سکے گا۔ اس ضمن میں‌ اعجاز صاحب کے تجربے سے بھی فائدہ اٹھایا جائے: http://kitaben.ifastnet.com/AllBooks.html
  4. شارق مستقیم

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    "میں" قدیر اتنی غصیلی تحریر میں بھی تم مذاق سے باز نہ آئے :)
  5. شارق مستقیم

    احسان دانش يوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جيسے - احسان دانش

    ايسے انجان بنے بيٹھے ہو تم كو كچھ نہ پتا ہو جيسے یہ شعر بے وزن محسوس ہوا غالبا کوئی غلطی ہے باقی غزل بہت خوب ہے۔
  6. شارق مستقیم

    زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی - اعزاز احمد آذر

    پہلے شعر نے گرفت میں لے لیا، تاہم باقی غزل بنڈل ہے: تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی
  7. شارق مستقیم

    گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

    ذہانت جوابات تو واقعی انگریزی میں آ رہے ہیں اور یہ غالباً nightmares سے متعلق ہیں جو کہ کابوس کا مطلب ہے ( دیکھیے ساتھ ہی وکشنری کا لنک بھی موجود ہے۔) گوگل کی ذہانت بڑھتی جارہی ہے۔
  8. شارق مستقیم

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    خوب بہت اچھے نبیل، پرانے وقتوں کی یاد تازہ ہوگئی!
  9. شارق مستقیم

    ایس ایچ سافٹ کا یونی کوڈ کنورٹر۔۔ میرا تجربہ

    ini فائل کنورٹر کے ساتھ جو ini فائل مہیا کی گئی ہے اس میں ReverseUrduNumbers نامی ایک پیرامیٹر ہے۔ اس کو 0 یا ایک کرکے اردو نمبروں کی کنورژن کو قابو میں کیا جا سکتا ہے۔
  10. شارق مستقیم

    کیا کی بورڈ ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے؟

    ڈیوائس مینیجر کنٹرول پینل میں سسٹم میں جا کر ڈیوائس مینیجر میں جائیے، اور کی بورڈ کی ذیل میں اصل کی بورڈ کو "اَن انسٹال" کر دیجیے۔ میرے خیال میں یہ بہتر طریقہ ہوگا۔
  11. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    اپ ڈیٹ عارف اپ ڈیٹ پیش خدمت ہے جس میں فانٹ تبدیل اور suggestion کا اضافہ کر دیا گیا ہے، فی الحال ایک وقت میں صرف ایک ہی لفظ چیک کرنے کی گنجایش ہے، جیسبادی کا کہنا صد فی صد درست ہے اگر آپ لنکس استعمال کر رہے ہیں تو ہن سپیل کا پیکج اٹھا کر اسے بآسانی کمپائل کر سکتے ہیں۔ یہ ایک کمانڈ لائن ٹو ل...
  12. شارق مستقیم

    تھپکی

    آخری تقریر بہت اچھا لکھا ہے جناب، لیکن کیا یہ اچھا نہ ہوتا کہ آخری تقریر مونا کی بجائے پروفیسر صاحب کرتے؟
  13. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    عارف، یہ پروگرام فی الوقت صرف ایک لفظ چیک کر سکتا ہے، اگلے ورڈ پر نتائج undefined ہیں، میری غلطی مجھے پہلے آپ کو بتانا چاہیے تھا۔ فونٹ اور suggestion پر کام کرکے انشا اللہ نیا ورژن جلد آپ کے حوالے کروں گا۔ ونڈوز انسٹالر اپ ڈیٹ وی سی رن ٹائم کی ضرورت ہے، اس پروگرام کی نہیں۔ اگر لادے بغیر...
  14. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    انسٹالر نہیں اعجاز صاحب یہ ہن سپیل کی لغت کا انسٹالر نہیں ہے۔ یہ ایک پروگرام ہے جس میں ہن اسپیل کا کوڈ بھی embed کیا گیا ہے اور یوں اس سے کوئی بھی لفظ ہن سپیل کی کسی بھی لغت کے مقابل میں چیک کیا جا سکتا ہے (فی الحال صرف ur_PK) اس سے یہ آسانی ہے کہ لغت پر تجربے کرتے ہوئے بار بار اوپن آفس...
  15. شارق مستقیم

    حزب التحریر

    اشارات آفیشل ویب سائٹ http://www.hizb-ut-tahrir.org/EN/ وکی http://en.wikipedia.org/wiki/Hizb_ut-Tahrir میڈیا نمائندے عمران وحید کا انٹرویو ۔ ۔ ۔ http://www.atimes.com/atimes/Central_Asia/GH11Ag02.html "The fundamental aspect of our activities here in the UK and everywhere else...
  16. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    حاضر عارف پروگرام پیش ہے، اس میں dic، aff کی دو فائلوں کو تبدیل کر کے تجربے کیجیے۔ نام ur_PK ہی رکھیے گا۔ فی الوقت یہ اتنا بتانے کے لیے کافی ہے کہ ہن سپیل کے مطابق لفظ معروف ہے کہ مجہول۔ اس میں جیسی بہتری آپ کے کام کے لیے آسانی پیدا کرسکے مجھے بتائیے گا میں انشا اللہ اضافہ کردوں گا۔ انسٹال...
  17. شارق مستقیم

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    بے احتیاطی کا رواج اعجاز صاحب اور فاتح شکریہ، اچھی اور بروقت تحریریں ہیں، بات کو آگے بڑھاتے ہوئے مولانا آزاد کی کتاب غبارِ خاطر کے مقدمہ سے لیے گئے چند جملے پیش کر رہا ہوں جن میں کچھ عمومی غلطیوں کی طرف اشارہ ہے۔ "اردو میں متعدد لفظوں کے لکھنے میں بہت بے احتیاطی کا رواج سا ہوگیا ہے۔ مثلاً...
  18. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    بہترین بنیاد اعجاز صاحب: آپ کی پیش کردہ الفاظ کی لسٹ کو میں نے اوپن آفس میں آزمایا، ۔ اعراب کے ساتھ درست نتائج ملے، ۔ ایک سطر میں اکثر کئی جملے موجود ہیں جن کو سپیس سے الگ کیا گیا ہے، ان کی املاء پڑتال درست نہیں ہو پارہی ۔ ک کے کئی الفاظ نہیں مل رہے، جیسے کو ، کی وغیرہ یہ فہرست الفاظ...
  19. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    اعجاز صاحب آپ کو یہ مسئلہ صرف فائر فاکس + ونڈوز میں نظر آئے گا، IE میں متن خوبصورتی سے right align ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ یقیناً ف‌ف کی رینڈرنگ سے متعلق ہے۔
  20. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    سیو کرتے ہوئے عارف، اعجاز صاحب کی پروف ریڈ فائل بھی سامنے آگئی ہے ، قواعد کا اضافہ انشا اللہ اسی میں کر دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ آپ ان کی تکمیل جاری رکھیے ۔ ۔ ۔ آپ کے دونوں مسئلوں کے لیے میں نے الٹرا ایڈٹ کا مشورہ دیا تھا ، اس پروگرام کو تھوڑا ایکسپلور کریے، ٹیکسٹ سے متعلق تمام احکامات اس میں...
Top