نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    ایک طائرانہ نظر ایک طائرانہ نظر اس پراجیکٹ پر دوبارہ ڈالتے ہیں۔ مختلف مراحل کچھ یوں ہیں: 1۔ قرآن کے مختلف یونی کوڈ ورژن حاصل کرنا (مولیٰنا مودودی صاحب و دیگر کا) ۔ ان میں سے کچھ کا تو فقط متن + ترجمہ ہوگا، جب کہ کچھ کا متن + ترجمہ + تفسیر بھی ہوگا 2۔ ایک ڈیٹابیس کی تشکیل جس میں یہ ڈاٹا...
  2. شارق مستقیم

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    کچھ خیالات لغت کی اوپن آفس میں شمولیت پر جملہ اراکین کو مبارک باد! میں نے ابھی لغت کی فائل اپنے کمپیوٹر پر لاد کر اوپن آفس میں استعمال کیا۔ کچھ خیالات یہ ہیں: ۔ ک سے شروع ہونے والے کئی الفاظ پہچانے نہیں جا رہے ۔ اعراب کے ساتھ الفاظ کو نہیں پہچانتا ۔ غالباً اس مسئلہ کا ہن سپیل کے پاس...
  3. شارق مستقیم

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    شکریہ محب بہت دیر سے تمہاری کاوش دیکھی، شکریہ ہی کر سکتا ہوں تمہاری محنت کا۔ غالباً میری تحریروں پر یہ سب سے مفصل تجزیہ ہے :)
  4. شارق مستقیم

    مشرف کا دورہ مشرق وسطٰی

    خائف ہے سعودی عرب ایران کے جوہری ہتھیار پا لینے سے بہت زیادہ خائف ہے کیونکہ اس کے بعد خطے میں وہ تو زیرو ہی ہوکر رہ جائیں گے نتیجتاً وہ ایران کے خلاف امریکہ سے گٹھ جوڑ پر بھی راضی ہیں اور ان کی ہر بات پر آمنا و صدقنا کہنے پر بھی۔ مشرقِ وسطیٰ کی صورت بڑی گھمبیر ہے، کچھ آپ مزید خیالات کا اظہار...
  5. شارق مستقیم

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    کسی لغت پر متفق ہوکر دوست بھائی آپ سارے لوگ کسی لغت پر متفق ہوکر اسے الگ الگ بازار سے خرید لو اور پھر صفحات بانٹ‌ لو۔
  6. شارق مستقیم

    تخلیق کرنا کیسے ممکن ۔۔۔۔۔۔۔

    استادوں کی صحبت اور مطالعہ میرے خیال میں تو تخلیقی صلاحیتیں خدا کی طرف سے ودیعت (god gifted) ہوتی ہیں۔ کسی شخص میں یہ صلاحیتیں ہوں تو کبھی نہ کبھی سامنے آ رہی جاتی ہیں بلکہ میں تو سمجھتا ہوں کہ انہیں دبایا جا ہی نہیں سکتا۔ جہاں تک جِلا بخشنے کا تعلق ہے تو اس کے لیے استادوں کی صحبت اور مطالعہ...
  7. شارق مستقیم

    آئی ٹی میں انفارمیشن کے کیا معنی ہیں؟

    کمپیوٹر تو نہیں کہتے مگر اس طرح کے جوابات پانے کے لیے answers.com ایک اچھی سائٹ ہے۔ ڈیفی نیشن تو آپ وہاں سے ہی دیکھ لیں ایک عام سی بات یہاں میں یہ بتا دوں کہ اولین تو صرف کمپیوٹر تھا مگر جب ایسی ٹیکنالوجی سامنے آنے لگی جس کو ہم کمپیوٹر تو نہیں کہتے مگر اس میں کمپیوٹر کا بڑا دخل ہوتا ہے (جیسے...
  8. شارق مستقیم

    اردو ویب کلاسک غائب

    آج میں‌نے اردو ویب پر لاگ ان کیا تو دل چاہا کہ محفل کی ‘کلاسک‘ کہانی ‘کہانی کیسے آگے بڑھی‘ پڑھوں مگر یہ نہ مل سکی! اس کاربط یہ تھا: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=4987 معلوم کرنا تھا کہ کیا یہ ڈیلیٹ کردی گئی ہے؟
  9. شارق مستقیم

    ویب کے لیے اردو کا ایک اور کلیدی تختہ

    ویب کے لیے اردو کا ایک اور کلیدی تختہ ملا ہے۔ خاصا متاثر کن ہے: http://www.gate2home.com/?language=ur&sec=2 http://www.gate2home.com/
  10. شارق مستقیم

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اچھا خیال اچھا خیال ہے، میرا آئیڈیا یہ تھا: لوگوں میں ایک ایسی ایپلیکیشن تقسیم کردی جائے جس کی مدد سے وہ ڈیٹا اینٹری کریں۔ اس میں اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ اصل لفظ کے زبانی اجزاء (فعل، اسم وغیرہ ) بھی ضرور شامل کریں اور یہ کہ کس زبان سے حاصل شدہ ہے۔ ڈکشنری نہ بالکل پاکٹ سائز ہو اور...
  11. شارق مستقیم

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    سب مشرفیہ طبقہ نہیں نہیں دوست یہ صرف ایلیٹ کلاس نہیں ۔ ۔۔ مجھے یاد ہے پچھلے سال ۱۴ فروری کے آس پاس تمام ریڈیو چینلوں پر اسی قسم کی خرافات بھری رہی جیسا محسن نے آخری پیراگراف میں بتایا ۔ ۔ ۔ یہ سب مشرفیہ طبقہ نہیں تھا ۔ ۔ ۔
  12. شارق مستقیم

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    iso 8859 میں ‌نہیں اردو کے بہت سے کیریکٹر اس iso 8859 میں ‌نہیں آتے۔ اگر آپ کے پاس کوئی اچھا ایڈیٹر ہو جو مختلف اینکوڈنگ میں فائل محفوظ کرنے کی اجازت دیتا ہو تو یہ سادہ سا ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میرے پاس جو dic اور aff فائل ہےوہ آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس میں 30 ہزار الفاظ ہیں...
  13. شارق مستقیم

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    پریشان کن بات ی لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ میڈیا اور لٹریچر تحریک دیتا ہے اور اقدار و روایت میں تبدیلی اس کے پیچھے پیچھے آتی ہے۔ اگر ہمارا بیشتر معاشرہ ابھی ویسا نہیں بھی ہے جیسا کہ میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے تو لٹریچر اور میڈیا کی ان تحریکات کے بعد وہ بھی اس کے تابع ہونا شروع ہوجائے گا۔ یہ چیز...
  14. شارق مستقیم

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    توجہ دلانے کا شکریہ، توجہ دلانے کا شکریہ، سائٹ پر گڑ بڑ تھی جو درست کردی ہے۔
  15. شارق مستقیم

    حقوقِ نسواں بل

    مولانامحمد تقی عثمانی کا مضمون مولانامحمد تقی عثمانی، سابق رکن شریعت اپیلٹ بنچ۔سپریم کورٹ کا ایک مضمون روزنامہ جنگ میں‌شائع ہوا ہے، وقت ملے تو پڑھیں۔ اس کا ایک ٹکڑا: “سوال یہ ہے کہ پھر کس وجہ سے زنا بالجبر کی شرعی سزا کو ختم کرنے پر اتنا اصرار کیا گیا ہے؟ اس کی وجہ دراصل ایک انتہائی غیر...
  16. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    وہ ان پیج کہاں ہ اعجاز صاحب فی الحال جزم والا مسئلہ حل کردیا ہے اور نئی فائل سائٹ پہ ڈال دی ہے نیا ورژن 0٫9٫1 ہے۔ قیصرانی بھائی سے سوال ہے کہ وہ ان پیج کہاں ہے جس میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہے (کم از کم ان پیج کی اپنی سائٹ پہ تو اس کا سراغ نہیں ملتا!) امانت صاحب نے جتنی محنت اپنے نئے کنورٹر پر...
  17. شارق مستقیم

    محفل فورم کی اپگریڈ

    کچھ مزید پچھلے ایک ، دو یا تین دن کی پوسٹ دیکھنے کا انتظام بھی درست کر دیجیے کیونکہ اکثر لاگ ان ہوئے بغیر ہی تازہ ترین مراسلوں کو پڑھنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اکثر یہ غلط لکھا نظر آتا ہے: آپ کی آخری آمد سے بعد کے خطوط (0) حالاں کہ کلک کرنے پر بہت سے خطوط سامنے آتے ہیں۔
  18. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    انشا اللہ اگلے ورژن میں شکریہ اعجاز صاحب، اسی دھاگے میں مَیں نے جزم سادہ و گول کے یونی کوڈ پوچھے تھے کیونکہ وہ مجھے نہیں مل رہے تھے جس کے بعد میں نے یہ غلطی کی۔ اس کو انشا اللہ اگلے ورژن میں درست کر دوں گا۔ اس درمیان میں ایک دو باتیں پتہ چلیں۔ ایک یہ کہ ان پیج کے اگلے ورژن میں یونی کوڈ کی...
  19. شارق مستقیم

    کیا اردو زبان میں messanger ہے؟

    میرا اردو میسنجر ای تعلیم (http://www.etaleem.com/ ) والوں نے میرا اردو میسنجر (http://www.meraurdumessenger.com/) کے نام سے اردو میسنجر بنایا تھا۔ میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کیا مگر اب دونوں سائٹیں بند ہیں اور غالباً یہ سروس بھی۔ نئے حالات میں یونی کوڈ کی ترقی کے بعد م س میسنجر کو چھوڑ کر...
  20. شارق مستقیم

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    تجربہ اچھا پاک نستعلیق کے حوالے سے میرا تجربہ اچھا رہا ہے۔ فی الحال صرف فائر فاکس پر توجہ مرکوز ہے۔ سائٹ کو نستعلیق پر لے جاتے ہوئے جو چیلنج سامنے آئے: ۔ الفاظ کے درمیانی سپیسنگ کم ہے جس سے وہ گڈ مڈ ہوجاتے ہیں ۔ لائنوں کی سپیسنگ تاکہ الفاظ مکمل مع اعراب بغیر کٹے نظر آئیں ۔ فانٹ کا سائز جس...
Top