نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اوپن آفس لغت اور املا کے کچھ اور مسائل

    درست، اعجاز صاحب، بھُلانا والی بات آپ نے بالکل درست یاد کرائی ہے۔ میں نے ذاتی استعمال کے لیے جو لغت ترتیب دی تھی ان میں سے ماسوا چند تمام اعراب کو صاف کر دیا تھا۔کیا لغت فائل میں اعراب ہونے چاہیئیں؟ پھر تو miss کی تعداد بہت بڑھ جائے گی؟
  2. شارق مستقیم

    اردو وکیپیڈیا

    ریفرنس بہت اچھا ہے جناب، اس کو اپنے فیوریٹس کی نظر کر رہا ہوں، بوقتِ ضرورت ریفرنس کے طور پر کام آئے گا۔
  3. شارق مستقیم

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    صوتی 3 صوتی کی بورڈ کی دنیا میں سب سے بہترین اعجاز صاحب کا صوتی۔3 ہے کیونکہ اس میں کرلپ صوتی کے ساتھ بہت سے دلچسپ اضافے کر دیے گئے ہیں اور اس لیے بار بار کیریکٹر میپ کی طرف نہیں دیکھنا پڑتا، اس میں درمیانی حمزہ ئ شفٹ + 4 پر ہے اور ۃ شفٹ + O پر ہے اور ۂ آلٹ + O پر ہے۔ تمام اشیاء منسلک نقشے میں...
  4. شارق مستقیم

    بی بی سی اردو ویب سائٹ

    اہم کام اعجاز صاحب بہت اہم کام کا بیڑا اٹھایا ہے آپ نے، اللہ کامیاب کرے۔ بی بی سی والوں کو فونٹ لوال liwal.com نے مہیا کیا تھا۔ تاریخ کے حوالے سے یہ مضمون بھی دیکھیے: http://www.bbc.co.uk/urdu/news/story/2003/09/030903_u_history.shtml مضمون کا ایک دلچسپ ٹکڑا: "ہم بہت شد و مد سے کوئی...
  5. شارق مستقیم

    اردو او سی آر

    آکروپس ایچ پی کے تحقیق کاروں نے ٹیسیریکٹ کے نام سے ایک او سی آر بنایا تھا جو اپنے وقت میں اس میدان کا شہنشاہ تھا۔ کچھ عرصہ قبل اسے اوپن سورس کردیا گیا اور اب یہ گوگل کوڈ پر آکروپس پراجیکٹ کی ذیل میں آ گیا ہے۔ اس حوالہ سے اردو کمپیوٹنگ (یاہو) گروہ پر دلچسپ بحث چلتی رہی تھی۔ آکروپس کے اردو ورژن...
  6. شارق مستقیم

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    انٹرنیشنل کیریکٹرز کو صحیح سے نہیں دکھا میری اب تک کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سفاری برائے ونڈوز بیٹا 3 انٹرنیشنل کیریکٹرز کو صحیح سے نہیں دکھا پاتا ، یہ بات ایپل کے سپورٹ پیج پر جاکر وہاں فورم میں دیکھی جا سکتی ہے ۔ ۔ ۔ یہ اگرچہ کہ مایوس کن بات ہے مگر امید قوی ہے کہ مسئلہ جلد صحیح ہوجائے...
  7. شارق مستقیم

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    ایپل نے سفاری ویب براوزر ونڈوز کے لیے جاری کر دیا ہے۔ اندرونی طور پر یہ لینکس کے براؤزر کانکرر پر مبنی ہے۔ ونڈوز کے لیے سفاری براؤزر
  8. شارق مستقیم

    ایک سوال

    میں‌ نے کہیں سے یہ دلچسپ بات سنی تھی کہ ابن صفی نے اپنے تمام جاسوسی ناول پاکستان سے ہی لکھے، کیا یہ درست ہے؟ کیونکہ جاسوسی دنیا میں‌ تو انہوں‌ بھارت کا پس منظر بنایا ہے!
  9. شارق مستقیم

    خود کوتقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

    احمد فراز احمد فراز اب تو جیسے بھی ہیں حالات ہمارے لوگو خود کو تقسیم نہ کرنا، میرے پیارے لوگو
  10. شارق مستقیم

    یونیکوڈ کنورٹر، رومن اردو کنورٹر

    کنکشن ضروری یہ یونی کوڈ کنورٹر میری نظر سے بھی گزر چکا ہے اور اس کا نتیجہ بھی خاصا اچھا ہے لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے استعمال کے لیے انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے تاکہ یہ اشتہارات لاد سکے۔
  11. شارق مستقیم

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    SET NAMES 'utf8' ایک بات جو مجھے یاد آ رہی ہے وہ یہ کہ php کا mysql کے ساتھ کنکشن ڈیفالٹ میں ایسکی اینکوڈنگ پر ہی چلا جاتا ہے اس لیے پہلی قیوری جو اس کو یو ٹی ایف 8 کنکشن کے لیے بھیجنی چاہیے وہ mysql_query("SET NAMES 'utf8'"); ہے۔ یہ phpbb میں کیسے ہوگا، یقین سے نہیں کہہ سکتا۔
  12. شارق مستقیم

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    کنورٹر کی ضرورت واقعی ان لوگوں‌ نے کوئی اچھوتی اینکوڈنگ استعمال کی ہوئی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر قرآن کامپلیکس کی اینکوڈنگ کے لیے بھی ایک کنورٹر لکھ دیا جائے تو یہ کام تیز رفتاری سے تکمیل پا سکتا ہے۔
  13. شارق مستقیم

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    مترجم کون اس بات کی وضاھت کریں‌گے کہ اس کے یونی کوڈ میں کیا کمی ہے؟
  14. شارق مستقیم

    پاک نستعلیق آٹو انسٹالر درکار ہے

    یہ لیجیے یہ لیجیے: http://www.boriat.com/test/PakNast_Setup.exe
  15. شارق مستقیم

    صفحہ ساز

    یہی یہی کچھ صورت یہاں بھی ہے۔
  16. شارق مستقیم

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    بہترین اعجاز صاحب آپ کی ویب سائٹ اردو لائبریری کے حوالے سے بہترین ہے، آپ نے جو جو فیصلے کیے ہیں مناسب ہیں، مثلاً ورڈ اور ٹیکسٹ میں متن کی فراہمی اور نستعلیق فونٹ کے استعمال کے حوالے سے بھی آپ کے دلائل درست ہیں۔ میں آپ سے استدعا کرتا ہوں کہ جملہ وغیرہ کا خیال بھی ذہن میں نہ لائیں، ہم اس سے...
  17. شارق مستقیم

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    مترجم کون کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ ترجمہ کس کا ہے؟
  18. شارق مستقیم

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    زیادہ نہیں جانتا مگر میں اردو لائبریری کی پیش رفت کے حوالے سے زیادہ نہیں جانتا مگر اردو ویب پر تو اس پر عرصے سے کام جاری تھا تو کیا کسی لائبریری سائٹ کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا تھا؟ اس سائٹ کو دیکھ کر خیال آرہا ہے کہ اگر اردو کی تمام تحریری "ای کتب" اس کی ذیل میں دستیاب ہوجائیں تو بہت...
  19. شارق مستقیم

    مبارکباد آخر افتخار راجہ ماہر ہو ہی گئے

    صاحبِ طرز رکن افتخار صاحب محفل کے صاحبِ طرز رکن تھے اور ان کی کمی کو ہم نے بہت محسوس کیا ۔ ۔ ۔ دو ہزار خطوط پر مبارک باد ۔ ۔ ۔
  20. شارق مستقیم

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    فروغِ فحاشی کے لیے عرصے سے کوشاں آپ حضرات کے تبصرے خاصے دلچسپ ہیں ۔ ۔ ۔ یہ خاتون فروغِ فحاشی کے لیے عرصے سے کوشاں ہیں، یہاں دیکھیے http://www.paktribune.com/news/index.shtml?158309 وہ پاکستانی خواتین کو "مساج پارلر" کھول کر سیاحوں کو راغب کرنے کا مشورہ دے رہی ہیں۔
Top