رجسٹریشن پر نہ جاؤ
رجسٹریشن پر نہ جاؤ میرے دوست ۔ ۔ ۔ ایک بندے کے لیے لفظ کا اضافہ کرنا جتنا آسان کرسکتے ہو کردو ۔ ۔ ۔ اس سے لوگوں کو یہ کام کرنے کا شوق ہوگا ۔ ۔ ۔ یقین کرو مجھے ہر سروس استعمال کرنے میں رجسٹریشن کرانے سے سخت چڑ ہے اور عمومی لوگوں کا بھی یہی حال ہے۔ ۔ ۔ بہت سی سائٹوں کا register...