نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    اعجاز صاحب: آپ پہلے ان پیج کے اس متن کو سیلیکٹ کریں جس کو ایکسپورٹ کرنا چاہ رہے ہوں (تمام کے لیے Ctrl+A) اور پھر ایکسپورٹ پر جائیں تو وہ ڈس ایبل نہیں ہوگا۔ کاپی پیسٹ کی تجویز ذہن میں ہے کیونکہ اس سے کام برق رفتاری کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ صابر بھائی: آپ کے مسلسل تعاون کا شکریہ۔ پہلے تو یہ...
  2. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    ایکسپورٹ کرنا ضروری جاوید : ان پیج فائل کو پہلے ایکسپورٹ کرنا ضروری ہے۔ ہدایات کے لیے Readme.txt پڑھیے۔ قیصرانی: آؤٹ پٹ کو نفیس ویب نسخ میں دیکھیے کیوں کہ اس میں یونیکوڈ ویلیو درست ہیں۔ تاہوما، ایشیا ٹائپ وغیرہ میں کچھ گڑ بڑ ہیں۔
  3. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    تیسری کاوش ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیل کرنے والے سافٹ ویئر کی تیسری کاوش پیش ہے۔ اگر قیصرانی صاحب آپ نے پچھلا ورژن ٹیسٹ نہیں کیا تو اب اِس کو چیک کریں۔ نئے ورژن سے قیصرانی بھائی، منہاجین بھائی اور صابر بھائی کے سیمپلز تمام کے تمام درست کنورٹ ہو رہے ہیں۔...
  4. شارق مستقیم

    نیکی کا حکم دینا / برائی سے روکنا

    دونوں ہی مشکل کام جزاک اللہ باذوق۔ عام انداز سے بات کریں تو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا یہ دونوں ہی مشکل کام ہیں۔ کسی کو برائی سے روکیں یا اچھے کام کی تلقین کریں دونوں ہی صورتوں مین جواب آتا ہے: اپنے کام سے کام رکھو! آپ نے یہ مختصر آرٹیکل لکھ کر ثابت کیا ہے کہ آپ امر بالمعروف و...
  5. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    ان پیج فائل مہیا کر دیجیے قیصرانی بھائی اور مناجین بھائی آپ لوگوں کے مفصل تجزیے کے لیے مشکور ہوں۔ خلاف توقع ایپلی کیشن میں بہت زیادہ اغلاط نہیں ملیں۔ آپ کے فیڈ بیک کی روشنی میں مَیں نے دوبارہ نظر ثانی کرتے ہوئے پروگرام میں سے کئی غلطیاں ختم کی ہیں تاہم مجھے جزم سادہ اور گول کی یونی کوڈ...
  6. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    غلط لکھنے پر تصحیح یہ تو میرا بھی خیال ہے کہ غلط چیز کو غلط ہی نظر آنا چاہیے۔ اس پر کیا کہیے کہ ان پیج غلط لکھنے پر تصحیح کرتا چلا جاتا ہے۔ میری نظر میں نئے ان پیج ٹو یونی کنورٹر کا یہی خاکہ ہے کہ ایک تو یہ معروف انداز سے کیریکٹر کو کنورٹ کرے، دوسرے عمومی غلطیوں کی (اگر یوزر چاہے تو) تصحیح بھی...
  7. شارق مستقیم

    صوتی کی بورڈ

    یہ چیک کرو زیف اگر آپ کے پاس ایکس پی بمعہ سی ڈی ہے تو یہ چیک کرو، http://www.boriat.com/urduinst/winxp.php اس میں کی بورڈ، اردو سپورٹ اور فانٹ سب شامل ہیں۔
  8. شارق مستقیم

    معراج اور نظریہء اضافیت

    موضوع اچھا جزاک اللہ منہاج بھائی۔ موضوع اچھا لگ رہا ہے اس لیے اس کو پرنٹ کر کے پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  9. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    متنوع قسم کا متن اعجاز صاحب آپ ایسی فائلیں مہیا کردیں جن میں اچھا خاصا متنوع قسم کا متن موجود ہو اور آپ کے خیال میں ان میں غلطی کے زیادہ امکانات سامنے آتے ہوں۔ قیصرانی بھائی آپ سافٹ ویئر کی ٹیسٹنگ میں بہت فائدہ مند ہوسکتے ہیں۔ کیا آپ ان پیج استعمال کرتے ہیں؟
  10. شارق مستقیم

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    فرضی میں یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ جس زبان کو سیلیکٹ کر کے چیٹ ونڈو کھولی جائے پھر وہی رہتی ہے۔ آپ تجربہ تو کریں۔
  11. شارق مستقیم

    وینڈوز کی اپنی فائر وال

    کیبل نیٹ شمیل زیادہ انٹرنیٹ اور خصوصاً کیبل نیٹ استعمال کرنے والوں کو ضرور بضرور فائر وال کا استعمال کرنا چاہیے۔ ونڈوز کی بلٹ ان فائر وال پر بھروسہ کرنے کی بجائے ایک قدم آگے بڑھائین اور Kerio personal firewall یا zonealarm کا استعمال کریں۔ میں کیریو کے حق میں ہوں۔ دونوں گھریلو استعمال کے لیے...
  12. شارق مستقیم

    رائٹ پروٹیکٹ فلیش ڈرائیو کو قابلِ تحریر بنانا

    کچھ طریقے عجیب بات ہوئی ہے اعجاز صاحب۔ ایک دو چیزیں دیکھیں: . insert usb . my computer > manage . right click icon for usb drive an select Format یہاں بہت احتیاط کریے گا۔ دوم یہ کہ: ڈسک کو لینکس میں ماؤنٹ کرکے ڈاٹا ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کریں۔ mount -t vfat /dev/sda1 /mnt/usbdisk...
  13. شارق مستقیم

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    میرا طریقہ یہ ہے میرے سسٹم پر اردو اور انگریزی کی بورڈ سیٹ ہیں۔ میرا طریقہ یہ ہے کہ م‌س‌ن کی مین ونڈو کو کھولا، پھر زبان تبدیل کی، اور پھر کسی بڈی پر کلک کرکے گفتگو کی۔ اس طرح لینگویج کرسر دائیں سے بائیں اور زبان اردو ہی رہتی ہے۔ اگر میں انگریزی میں تبدیل کروں تو اینٹر دبانے کے بعد واپس اردو ہو...
  14. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    ایک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر پر کچھ تجربات اعجاز صاحب ان پیج کے حوالے سے آپ کی متعدد شکایات نے مجھے اس طرف راغب کیا ہے اور میں نے ایک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر پر کچھ تجربات کیے ہیں جس کے ابھی تک کے نتائج اچھے ہیں۔ جو لوگ ان پیج استعمال کرتے ہیں ان سے درخواست کروں گا کہ کچھ نمونہ فائلیں مہیّا...
  15. شارق مستقیم

    اردو علماء سے سوال

    بہت شکریہ آپ سب کے جوابات کا بہت شکریہ۔
  16. شارق مستقیم

    اردو علماء سے سوال

    ہن سپیل کے سلسلے میں خط و کتابت کے دوران ایک سوال پوچھا گیا ہے جس نے کم از کم مجھے تو کلین بولڈ کر دیا ہے۔ سوال کچھ یوں ہے: [align=left:2e41375754]I have a question to you: Nastaliq script doesn't use optional diacritical marks, as Arabic for short vowels, does it? [/align:2e41375754]
  17. شارق مستقیم

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    ایک دنیا اس سے بے خبر بہت خوشی ہوئی دوست اوربڑی اچھی بات ہے کہ لوگ ویب کے ساتھ اور ذرائع کی طرف بھی توجہ دے رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر اردو میں اچھی تحریک ہے مگر ایک دنیا اس سے بے خبر بھی ہے اور اس لیے ایسے مضامین بہت فائدہ مند ہوسکتے ہیں۔
  18. شارق مستقیم

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    مشکور محسن صاحب آپ کی وضاحت کے لیے مشکور ہوں۔
  19. شارق مستقیم

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شیئر کیا جا سکتا ہے مگر سافٹ ویئر تو شیئر کیا جا سکتا ہے مگر لغت کی شیئرنگ کیسے ہوگی؟ اس کے لیے پوسٹ کرنے کا حل تجویز کیا گیا تھا اور کتاب میں بیچ میں ایک سی ڈی رکھ دینے سے خاص فرق نہیں پڑتا۔ اس میں لغت کا حصہ لکھنے والوں کے لیے یہ کشش تھی کہ انہیں محنت کے صلے میں ایک لغت مل سکتی ہے۔...
  20. شارق مستقیم

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    یہ وضاحت کیجیے گا کہ یہ املاء کس وجہ سے غلط ہے؟
Top