نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    وہ ان پیج فائلیں مہیا کردیں اعجاز صاحب مجھے وہ ان پیج فائلیں مہیا کردیں اگر ممکن ہو تو ۔ ۔ ۔ انشا اللہ یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹر بھی جلد پیش کروں گا۔
  2. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    کیا آپ نے اسی کو تبدیل کیا ہے؟ بھائی پھر چیک کریں۔ اس پیج کی سورس کو دیکھا تو سی ایس ایس فائل یہ ہے: style_rtl/Oxygen.css کیا آپ نے اسی کو تبدیل کیا ہے؟ اس کے علاوہ ایک کام اور کیا جاسکتا ہے۔ style_rtl/Oxygen1.css کے نام سے فائل بنا کر اس میں یہ کوڈ کاپی پیسٹ کردیں اور پھر تھیم میں...
  3. شارق مستقیم

    ورڈ بینک

    مکمل تائید بہترین خیال ہے اور میں اس کی مکمل تائید کرتا ہوں۔ ویب سائٹ والا آئیڈیا بھی میرے خیال سے بالکل مناسب ہے۔ اپنی سائٹ پر اردو ترجمے کے خانے کو وسعت دیں (ٹیکسٹ باکس؟) کیونکہ ایک لفظ کی مختلف اصطلاحات موقوع کی مناسبت سے ہوسکتی ہیں۔
  4. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    نیا ورژن ان پیج مبتدل کا نیا ورژن حاضر ہے۔ اس میں بہت ساری اختراعات ہیں۔ ۔ یو ٹی ایف 8 ٹیکسٹ فائل میں آؤٹ پٹ ۔ دو زبر کو تنوین ۔ یتیم اعراب کی درستگی ۔ ئو سے ؤ ۔ سیٹنگ تبدیل کرنے کا اختیار وغیرہ وغیرہ ریڈ می ضرور پڑھیے۔ http://boriat.com/test/Inpage2UNI_0.5.zip
  5. شارق مستقیم

    غزل جسٹیفکیشن۔۔۔ ایک بار پھر

    nbsp اعجاز صاحب وہی ترکیب ہے ۔ ۔ ۔ بیچ میں نان بریکنگ سپیس کی ہ ٹ م ل اینٹٹی () ڈالی گئی ہے۔ آ بھی جاؤ کہ بہار آ جائے غمزدہ دل کو قرار آ جائے
  6. شارق مستقیم

    اردو ترجمہ سمجھ سے باہر؟

    religous مسئلہ زیادہ مسئلہ اصطلاحات کا ہے۔ اردو کو اس کے لیے عربی یا انگریزی کی طرف دیکھنا پڑتا ہے۔ نئے حالات میں انگریزی اصطلاح قبول کرنا زیادہ آسان لگتا ہے بہ نسبت عربی کے۔ لیکن انگریزی سے زیادہ تراجم مستعار لینا religous مسئلہ ہوجاتا ہے۔ ایک مثال ہے 'لاگ ان' کی۔ عربی کے فورم اس کو 'دخول'...
  7. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    خیال سے چھیڑیے گا پن بی بی کی ڈائریکٹری میں style نام کی ڈائریکٹری ہے۔ اس میں مختلف سٹائل کی فائلیں پڑی ہیں۔ اگر آپ نے آکسیجن تھیم ایکٹو کر رکھی ہے تو اس کی فائل oxygen.css و تندیل کرنا ہوگا۔ میں اپنی آکسیجن کی فائل یہاں پیسٹ کر رہا ہوں جس میں رنگ، اور فونٹ وغیرہ تبدیل کیے گئے ہیں۔ اس سے آپ کو...
  8. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    وہاں وہاں لاد دیں اور یہاں رسید دے دیں۔
  9. شارق مستقیم

    گوگل یونیکوڈ انکوڈنگ

    غلط معلومات بھائی غلط معلومات نہ پھیلاؤ یہ ڈاٹ نیٹ میں نہیں بنا۔ سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے۔ اس زبان کی وجہ سے ہی یہ بآسانی لینکس پر پورٹ کیا جا سکتا ہے مگر اس کی کوئی ضرورت نہین سمجھ آتی کیونکہ ان پیج ہی کونسا لینکس میں ہے۔ یہ 'پوسٹ معترضہ' صرف بات واضح کرنے کے لیے کرنا پڑی۔
  10. شارق مستقیم

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں hex

    character map بہت کارآمد ٹپ ہے۔ اکثر صرف اسی کام کے لیے سیرت نقشہ (character map) کھولنا پڑتا ہے :)
  11. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    نئے لوگ ترجمہ کرتے ہوئے میں نے یہ خیال رکھنا چاہا کہ نئے لوگ اس سے نہ بدکیں۔ اکثر ترجموں میں اتنی ثقیل اردو ہوجاتی ہے کہ نئے پڑھنے والے بھاگتے ہیں۔ اس سے بچنے کے چکر میں شاید کچھ جگہ انگریزی زیادہ ہوگئی۔ دوست بھائی اگر آپ ترجمے پر نظر ثانی کرلیں تو بڑی اچھی بات ہوگی۔ انگریزی اور ادو فائلیں...
  12. شارق مستقیم

    اردو محفل فورم

    آپ جیسے لوگوں کی تو ہمیں تلاش ارے منصور بھائی آپ جیسے لوگوں کی تو ہمیں تلاش ہے۔ آپ فوراً یہ کتابیں ان پیج سے یونیکوڈ میں منتقل کرکے یہاں جمع کرادیں۔ بہت قابلِ قدر خدمت ہوگی۔
  13. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    تجاویز نوٹ بہت بہتر اعجاز صاحب میں نے تجاویز نوٹ کرلی ہیں۔
  14. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    ماشا اللہ اردو فورم کی دنیا میں خاصی چہل پہل ہے۔ میں نے کچھ دنوں قبل Punbb کا اردو ترجمہ کیا تھا اور اب اس فورم کی تجرباتی نشریات یہاں جاری ہیں: http://www.boriat.com/forum/punbb-1.2.12/ پن بی بی کا فائدہ یہ ہے کہ چھوٹا سا اور انتہائی برق رفتار فورم سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے جلدی سے ایک...
  15. شارق مستقیم

    معراج اور نظریہء اضافیت

    ایک دو سوالات ایک دو سوالات ہیں: 1۔ ایک تو یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ قرآن کہا جاتا ہے نا کہ معراج کا سفر تاہم آپ نے معراج کے بارے میں ایسا کہا ہے۔ 2۔ کیا معجزہ عقلی اعتبار سے ثابت کیا جاسکتا ہے؟ مثلاً معراج کے واقعے نے کیا کرہ ارضی کے سائنسی قوانین کے پردے چاک...
  16. شارق مستقیم

    ایک نیا اُردو یونی کوڈ اسلامی فورم

    خوب اضافہ ماشا اللہ خوب اضافہ ہے ۔ ۔ ۔ اللہ جزا دے اور ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔
  17. شارق مستقیم

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    واپسی کے منتظر آدمی اس وقت تک نہیں ہارتا جب تک وہ مایوس نہ ہوجائے۔ آپ کے مراسلے سے خوشی ہوئی کہ آپ مایوس نہیں بلکہ مرض کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ دوا تو آپ کر ہی رہی ہیں، اردو محفل کے ارکان دعاؤں میں آپ کو یاد رکھیں گے اور مکمل صحتیابی کے ساتھ آپ کی واپسی کے منتظر رہیں گے۔
  18. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    ساری ہی قابلِ عمل اعجاز صاحب اور منہاجین تجاویز اور تبصروں کا شکریہ۔ میں نے تمام تجاویز نوٹ کر لی ہیں اور یہ ساری ہی قابلِ عمل ہیں۔ مثلاً: ۔ یونی کوڈ سے ان پیج میں تبدیلی ۔ آؤٹ پٹ فائل اور ہ ٹ م ل صورت میں ۔ کاپی پیسٹ کی مدد سے کنورژن ۔ 'ئو' اور دوسری تبدیلیاں ۔ یوزر ترجیحات ۔ ہیلپ...
  19. شارق مستقیم

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    زبردست کام بہت زبردست کام کیا ہے نعمان، میں عرصے سے اسی مسئلے کے حل کے چکر میں تھا۔
  20. شارق مستقیم

    shameelone.com

    انتظار رہے گا انتظار رہے گا ایک دلچسپ اردو ویب سائٹ کا!
Top