نتائج تلاش

  1. گرو جی

    " عشق " پر اشعار

    تمہارا عشق تمہاری وفا ہی کافی ہے تمام عمر یہی آسرا ہی کافی ہے۔
  2. گرو جی

    بات

    ہر اک بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے تمہی کہو یہ انداز۔ گفتگو کیا ہے رگوں میں‌دورنے پھرنے کہ نہیں‌ ہم قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکے تو پھر لہو کیا ہے
  3. گرو جی

    میرے پسندیدہ اشعار

    مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم اک دوسرے کی یاد میں‌ رویا کریں گے ہم آنسو برس برس کے ستایئں گے رات بھر موتی پلک پلک میں‌ پرویا کریں گے ہم میرا پسندیدہ شعر گر دے گیا دغا پمیں‌ طوفان بھی قتیل ساحل پے کشتیوں کو ڈبویا کریں گے ہم
  4. گرو جی

    جوگی

    ویسے جوگی کی نظم ہی پڑھنی ہے تو آپ ہیر وارث پڑہیں وارث شاہ کا کلام دل کو چھو دینے والا کلام لکھا ہے۔ اور ایک پنجابی کا شعر یاد آ گیا ہیر آکہدی جوگیا کیوں جھوٹ بولے، کوں بچھرے دل ملاؤنودا ہے، ساری دنیا وچ میں ڈھونڈ تکھی جیرا بچھرے موڑ لے آنوں دا ہے یہ شعر ربی شیر گل کا گانے میں استعمال ہوا ہے۔
  5. گرو جی

    دل

    دل ہی نہیں جو سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئے گیں‌ ہم بار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
  6. گرو جی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    پہلا نشہ پہلا خمار، نیا پیار ہے نیا انتظار کرلوں‌ میں کیا اپنا حال اے دلِ بیقرار میرے دلِ بیقرار تو ہی بتا
  7. گرو جی

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    تنہا رہنا شروع کر دیں بیماری ختم ہو جائے گی
  8. گرو جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میں خیال ہوں کسی اور کا، مجھے سوچتا کوئی اور ہے سر آئینہ میرا عکس ہے پسِ آئینہ کوئی اور ہے، عکس
  9. گرو جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ہونٹون پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی برسرِالزام ہی آئے نیا لفظ ہونٹوں‌
  10. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    تو شکر کریں‌ اور کل کی فکر کریں‌ جب بجلی نہیں ہو گی
  11. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    تو آپ اسے غنیمت سمجھتے ہیں کیا ؟؟ :grin::grin::grin::grin::grin:
  12. گرو جی

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    شمشاد بھائی آپ نے بتایا نہیں‌
  13. گرو جی

    ایک اور غزل

    بہت اچھی غزل
  14. گرو جی

    Pidgin

    ھھمممممممممممممممممم یعٰنی مسنجر ہے یہ بھی شکریہ
  15. گرو جی

    Pidgin

    بھائی یہ کس قسم کا سوفٹ ویر ہے کچھ پتہ تو چلے
  16. گرو جی

    محفل کوئز

    اب کیا کریں‌ جن کا کوئز ہے ان کو تو میں جانتا نہیں‌ لہذا خاموش تماشائی بن کر دیکھ رہا ہوں‌ ساتھ ساتھ میں آپ لوگوں کا حوصلہ بھی پڑھاؤں گا۔ :grin::grin::grin::grin::grin:
  17. گرو جی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میں‌ اب HTC Touch یا Apple I Fone 3G کا سوچ رہا ہوں اور اس کے علاوہ میرے پاس نوکیا کا 1600 بھی ہے۔ ان میں سے ایک آفیشل ہے اور ایک ان آفیشل ہے
Top