جہاں تک میرا خیال ہے کتب خانے میں صرف کتب خانہِ احباب ہی شائع کر سکتے ہی۔ لہذا پہلے آپ کو ممبر بننا پڑے گا۔
باقی موڑز آپ کی راہنمائی کر سکتے ہیں اس سلسلے میں ۔
جناب وہ مجھے پہلے اندازہ نہیں تھا اور سچی بات تو یہ ہے کہ میری املاء کمزور ہے کیوںکہ ایک عرصے سے اردو لکھنا چھوڑ دی تھی نہ اس لئے۔
خیر اب آہستہ آہستہ املاء میں بہتری آ رہی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے۔
میرا پسندیدہ گانوںمیں سے ایک گانا یہ ہے
دل نے تم کو چن لیا ہے،
تم بھی دل کو چنو نا،
خواب کوئی دیکھتا ہے،
تم بھی سپنے بنو نا،
دل یہ میرا تم سے کچھ کہہ رہا ہے،
سنو نہ