آپ کہہ رہے ہی کہ قرآن مجید میں تقریباً 28 انبیاء کا ذکر ہے جبکہ آپ یہ بھی کہتے ہی کہ دنیا میں تقریباً 1،24،000 انبیاء تشریف لائے۔ تو اگر قرآن مجید کی رو سے دیکھا جائے تو صرف 1،24،000 انبیاء کا ذکر قابلِ قبول نہیںہے۔
سمجھانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ کچھ چیزوںکا ذکر اگر قرآن مجید میںنہیں ہے اور...