بات حضرت امام مہدی علیہ السلم کے ہونے یا نعوذ باللہ نہ ہونے کی تھی۔
میں نے اپنے پچھلے پیغام میں جو لکھا تھا وہ صرف اس چیز کو مذید واضع کرنے کے لئے لکھا تھا۔
قرآن مجید میں صرف 23 ابنیاء علیہ السلام کا ذکرِ مبارک ہے بمعہ نامِمبارک کے
جب کہ احادیث مبارکہ میں 1،24،000 انبیاء کا ذکرِ مبارک ہے...