بھائی اس پر بہت پہلے ایمان لے آیا تھا
چلیں ایک بات کا جواب دیں
فرض کریں کسی مقدمے کا فیصلہ کرنا ہے اور اس کے متعلق کوئی آیت نہیں ملتی
تو آحادیث سے رجوع کیا جائے گا نہِ؟
اگر آحادیث میں بھی ذکر نہیں ملتا تو پھر کیا کیا جائے گا یہ بتائیں ؟؟
اجماع یعنی صاحبِ کردار علما سے اس کا فیصلہ لیا...