نتائج تلاش

  1. راج

    خطاطی کے سوفٹویر

    میں کیلک کو ڈاونلوڈ کرنے کی بہت کوشش کر چکا ہوں مگر وہ ذپ فائل کرپٹ ہے - کچھ بھی نہیں بتا رہا ہے-
  2. راج

    اردو ویب سرور

    آپ کے سارے جواب کا اور مدد کا بہت بہت شکریہ آپ کا دیاہوا سرور بہت کام آرہا ہے- اب میں اس فورم کو سرور پر ٹیسٹ کرکے اپلوڈ بھی کر چکا ہوں- مگر ویب سرور پر وہ ڈیبیس سے کنیکٹ نہیں ہو رہا ہے ایرر آرہا ہے - ایسا کیوں کیا جب کہ سب کچھ سہی دیا ہوا ہے- // phpBB 2.x auto-generated config...
  3. راج

    imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

    بہت خوب مکی بھائی اس کی سخت ضرورت تھی-----
  4. راج

    جنرل مشرف نے ایسا کیوں کیا؟

    جنرل پرویز مشرف نےملک کی اعلیٰ ترین عدالتی شخصیت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کرنے کا الزام لگا کر ان کا معاملہ سپریم جوڈیشیل کونسل کے سپرد کر دیا ہے اور جسٹس جاوید اقبال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ اس آرٹیکل کا بقیہ حصہ بی بی سی پر ملاحظہ فرمائیں...
  5. راج

    مختلف پلیٹ فارم، مختلف مسائل

    کمپیوٹر اور وڈیو گیمز بنانے کی صنعت میں ملازمت کے لیے تربیت یافتہ افراد کو ان دنوں کافی مقابلے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ نت نئے کنسولز کی ریلیز سے پرانے پلیٹ فارم کے لیے بنائی گئی گیمز کی فروخت میں کمی آئی ہے جبکہ آئندہ آنے والی گیمز کے لیے مارکیٹ کافی محدود ہے۔ ’اسکرین ڈائجسٹ‘ نامی رسالے کے...
  6. راج

    روِندر جین کا قرآن کا منظوم ترجمہ

    بجا فرمایا آپ نے - لیکن شائد آپ نے پورا آرٹیکل نہیں پڑھا- تو میں آپ کی توجہ دلانا چاہوں گا کہ وہ آج کل قران کی آئیتیں اور ترجمہ کو سن رہے ہیں- اور اس ترجمہ کو آسان الفاظ میں نظم کی شکل میں پرونا چاہتے ہیں-
  7. راج

    بجرنگ دل اورسانحہ سمجھوتہ ایکسپریس

    میں اس بات پر متفق ہوں کہ بجرنگ دل مسلم دشمن ہے - مگر جہاں تک اس خط کا سوال ہے کہ اس نے ذمہ داری لی ہے کہ دونوں بم دھماکے اس نے کروائے ہیں- تو یہ بات کچھ گلے سے نہیں اترتی- کیونکہ جب کوئی دل ، تنظیم ذمہ دارے قبول کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ سینا ٹھوک کر کہہ رہا ہے- یعنی اسے سچ بات قبول ہے...
  8. راج

    روِندر جین کا قرآن کا منظوم ترجمہ

    ستر کے عشرے میں فلم ’ کانچ اور ہیر‘ سے اپنا فلمی سفر شروع کرنے والے روندر جین کو قدرت نے دنیا دیکھنے کا سکھ تو نہیں دیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے وہ سب کچھ حاصل کیا جس کو پانا کسی عام آدمی کے لئے بھی آسان نہیں۔ چت چور، دلہن وہی جو پیا من بھائے، اکھیوں کے جھروکوں سے اور رام تیری گنگا میلی جیسی...
  9. راج

    اردو ویب سرور

    بڑا مزا آرہا ہے یونیفارم سرور کا- نبیل بھائی کچھ معلومات چاہئے تھی آپ سے- 1- مجھے فورم کے فونٹس کو مینٹین کرنا ہے - یعنے فونٹ سائز کو اپنی ضرورت کے حساب سے بدلنا ہے- تو یہ کہاں سے ہوگا- 2- یہ Bot Management کیا ہے- اس پر کچھ روشنی ڈالئے- 3- اگر ہم 3 لوگ مینیجمینٹ میں ہے تو اس کا ایڈجسٹمنٹ...
  10. راج

    اردو ویب سرور

    نبیل بھائی ایڈمن پینل میں لوگ ان کر لیا میں نے-
  11. راج

    اردو ویب سرور

    نبیل بھائی یہ تو بہت خوب رہی کیا بات ہے- مگر ایک بات پوچھنی تھی - کیا اس میں ایڈیٹ نہیں کیا جاسکتا - مطلب ایڈمن سیکشن میں جاکر سب کچھ یہیں سیٹ کیا اور مکمل کرنے کے بعد اسے اپلوڈ کر دیا- یا پھر مجھے اگر اسکن ٹیسٹ کرنی ہو تو - پی سی میں فورا بدل بدل کر اور اس میں ضرورت کے مطابق ترمیم کی جاسکتی...
  12. راج

    اردو ویب سرور

    واہ نبیل بھائی توسی گریٹ ہو----- آپ نے تو سارا مسئلہ ہی حل کردیا- بہت بہت شکریہ اب استعمال کرکے دیکھتا ہوں- اور کوئی پریشانی ہو تو آپ کو تکلیف دیتا ہوں- پھر ملتے ہیں-
  13. راج

    اردو ویب سرور

    واہ صاحب کیا اتفاق ہے - میں صبح سے ہی پریشان تھا پی ایچ پی سرور ڈاونلوڈ کیا اس کے بعد اپاچی پر بھی قسمت آزمائی کی مگر کچھ سمجھ میں نہیں آیا- اور دیکھئے آپ رحمت کا فرشتہ بن کر آئے آج ہی آپ نے میرے مسئلے کا حل بتا دیا- ابھی تو میں نے ڈانلوڈ پر رکھا ہوا ہے - استعمال کرکے پھر آپ کو بتاونگا- امید ہی...
  14. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    ممکن ہے تیسری وجہ ہو یعنی سرور پرابلم- ورنہ وہاں پر ڈیٹابیس خود بخود بن گیا تھا بنانا نہیں پڑا - یوزر نیم اور پاسورڈ تو میں نے وہاں سے کاپی پیسٹ کیا تھا- سو شاید کوئی ایک وجہ ان میں سے ہو اور ایک بات ڈیٹا بیس پورا نیومیرک ہے - یعنی 67503 اس نام سے ہے- اور میں اسے بدل بھی نہیں سکتا- یہ...
  15. راج

    مجھ سے دوستی کروگی؟

    جی ہاں اور میں آپ سب کی رائے کا احترام کرتا ہوں- اور اب آئیندہ میں ایسا ہی کروں گا- آپ کی رائے کا بہت بہت شکریہ- اردو ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک وجہ ہے کہ مجھے یہ فورم اتنا پسند ہے جہاں آپ جیسے لوگ ہیں ہم جیسے ناتجربہ کار کی حوصلہ افزائی اور راستہ دکھانے والے- ایک بار پھر شکریہ-
  16. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    کیا کوئی مجھے اس کا حل بتا سکتا ہے آخر فورم انسٹال کے وقت یہ ایرر کیوں آرہا ہے- phpBB : Critical Error Could not connect to the database
  17. راج

    مجھ سے دوستی کروگی؟

    بہت بہت شکریہ آپ سب کی رائے کا- اگر آپ سب کی یہی رائے ہے تو بات سہی ہوگی - مجھے اتنا پتا نہیں تھا- میں تو ایڈمن صاحب سے درخواست کروں گا کہ وہ اسے حذف کردیں- یا آپ لوگ بھی ان سے کہنا - میں تو کر نہیں سکتا یہاں سے-
  18. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    نبیل بھائی آپ نے بتایا نہیں کہ اس ایرر کا حل کیا ہے جو میں نے پچھلی پوسٹ میں کوڈ کیا ہوں- جبکہ اس سرور پر تو دوسروں کے فورم بخوبی چل رہے ہیں- لیکن میرا کیوں نہیں- اور پی ایچ پی پی سی میں سیٹ اپ کسیے کریں اس بارے میں بھی آپ نے رہنمائی نہیں کی- میں جانتا ہوں آپ مصروف ہونگے اتنا وقت نہیں ہوگا آپ...
  19. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    [size=18]میں نے آپ سے ذکر کیا تھا کہ میں نیاورق جریدے کے لیے فورم بنانا چاہتا ہوں- سو میں نے ٹیسٹ کے لیے Ueuo.com پر بنایا مگر انسٹال نہیں ہو رہا ہے- کیا اس کی وجہ ڈیٹا بیس نیومیرک ہے ؟ یا کہیں اور پرابلم ہے- [/code] phpBB : Critical Error Could not query config information DEBUG...
  20. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    جی بالکل میں بھی وہی کرنا چاہتا ہوں- مگر یہ سیٹ اپ کیسے ہوگا
Top