بچے اور بچیاں جب جوان ہونے لگتے ہیں تو ان کا ہارمونل سسٹم جسم کو ایک عجیب سی رونق بخشتا ہے کسی کے لیے یہ دن ایڈونچر کا با عث بنتے ہیں تو کسی کے لیے بے وجہ کی شرمندگی لاتے ہیں ان دنوں باتوں اور دل کی تپش حیرت ناک حد تک بڑھ جاتی ہے کوئی رہنما اور مددگار نہ ملے، کوئی روکنے اور ٹوکنے والا نہ ہو تو...