معصومہ نے ان باتوں پر غور بھی نہ کیا اور گاڑی چلدی اور وہ بھی خوب تیز۔ معصومہ سمجھی کہ قلیوں کے پاس پہنچ کر گاڑی روکی جائے گی اور اصغر معہ اسباب کے اکر بیٹھ جائے گا ۔ وہاں گاڑی تو بے تحاشا جا رہی تھی وہ بالکل نہ گھبرائی مگر یہ سوچتی تھی کہ آخر کس سے اور کیسے پوچھوں کہ اسباب کیوں نہیں۔ کیونکہ وہ...