خان صاحب پیراشوٹ بیچ رہے تھے۔
ایک گاہک آیا اس نے پیراشوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا۔
خان صاحب: تم جب دس ہزار فٹ کا بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا۔
گاہک: اگر نہیں کھلا تو؟
خان صاحب: اللّٰہ کے بندے واپس کر دینا! ہم ادھر ساتھ والا گلی میں ہی رہتا ہے اور یہ ہمارا دکان ہے۔