محاورے
ایسے مقام پر پہنچ کر اور ایک ایسی پر فضا جگہ پر آ جانے کے بعد مجھے اپنے لڑکپن کا زمانہ یاد آتا ہے جب ہم سکول میں پڑہتے تھے۔ اس وقت ہمارے ماسٹر صدیق صاحب ہمیں اکثر اپنے ساتھ کلاس سے اٹھا کر ایسے باغوں اور گلستانوں میں لے جاتے تھے جہاں قدرت کےنظارے کتابی و نصابی علوم سے بڑھ کر ہوتے تھے اور...