نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    میں تو سوفٹویئر اور ایک آدھ اور دھاگوں کے تجزیئے سے یہ بات کہہ رہا تھا۔ اس بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں کیا شادی کی ترکیب بھی پوچھ لی :eek:
  2. ابو کاشان

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    چونا ملے تمباکو کے پیسٹ کو کسی کاغذ پر لگا کر اس کاغذ کو چپکلی کے راستے میں لگانے سے وہ طرف کا رخ نہیں کرے گی۔ لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔
  3. ابو کاشان

    آج کی تصویر

    BUHS :confused:
  4. ابو کاشان

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    آمین انکل یہ دن تو ہر سال آتا ہی ہے۔ ان کے لیئے بھی دعا کریں جن کی سالگرہ 29 فروری کو ہوتی ہے۔ ہر چار سال بعد آتا ہے یہ دن۔
  5. ابو کاشان

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    میرے پاس ہر ماہ 500 sms فری ہوتے ہیں لیکن مشکل سے 10-15 ہی ہو پاتے ہونگے۔
  6. ابو کاشان

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    پاکستان میں تو لگتا ہے لوگوں کو اس کے علاوہ کام ہی کوئی نہیں ہے۔:rollingonthefloor:
  7. ابو کاشان

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    میرے خیال میں تو یہ سیریل ایس ایم ایس موبائل کمپنی والے ہی بھیجتے ہیں اس تاکید کے ساتھ کہ 20 لوگوں کو بھیجنے سے آج رات خوشخبری ملے گی اور لوگ باگ آگے بڑھاتے جاتے ہیں۔ میرا ایک دوست کتنے دنون سے اس خوشخبری کا متنظر ہے میں اسے کہتا ہوں کہ ۔۔۔ خیر جانے دیں۔
  8. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    شکریہ ظہور بھائی، آپ مجھے ذپ پر لائبریری کی معلومات دیں۔
  9. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    میرا مقصد یہ ہے کہ کسی کے کام آجائے کیونکہ یہ کافی معلوماتی ہوتا ہے۔ آپ مجھ سے ذپ پر رابطہ کریں۔
  10. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    ماشاء اللہ بہت اچھا کہہ لیتے ہیں۔:rollingonthefloor: جاری رکھیئے گا۔
  11. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    جی ہاں۔ 550 روپے میں 2 سال تک گھر پر خود آتا ہے۔ زیادہ مہنگا نہیں پڑتا۔ دلچسپی پر منحصر ہے۔
  12. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    یہ تجویز کافی مناسب ہے۔
  13. ابو کاشان

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    اگر ہے تو ابھی اور اگر نہیں ہے تو جب بھی ہو اس وقت کے لیئے سالگرہ مبارک
  14. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    1 من وزن تو ہو گا۔ تقریباً 100 میگزین ہیں۔
  15. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    قرب و جوار کی لائبریریوں میں عمران سیریز اور جاسوسی ناولوں کے بعد جگہ بچے تو وہ لوگ کچھ سوچیں بھی۔ تین عدد لائبریریاں تو ویسے ہی ختم کر دی گئی ہیں۔ یہاں کا تو حال یہ ہے کہ اب فارغ اوقات میں لوگ باگ نیٹ کیفے:eek: اور گیمنگ زون کا رخ کرتے ہیں۔
  16. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    صابر بھائی آپ کو درکار ہیں تو بتا دیں۔ میرے خیال سے 8 یا 9 سال کے شمارے ہیں۔ کسی کے کام آ جائیں تو بہتر ہے۔
  17. ابو کاشان

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    السلام و علیکم اراکینِ محفل! میرے پاس ہیرالڈ پبلیکیشن کے انٹرنیٹ سے متعلق انگریزی میگزین "اسپائڈر" کے پہلے شمارے سے اب تک کے تمام شمارے موجود ہیں۔ کسی فرد ، لائبریری یا تعلیمی ادارے کو عوام الناس کی بھلائی کے لیئے درکار ہوں تو رجوع کریں۔ مقام: کراچی نوٹ: میں کسی بھی قسم کے نقل و حمل...
  18. ابو کاشان

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    او کُڑیئے، یہ کیا دستخط لگا رکھے ہیں؟:mad: :grin: زندہ ہیں ہم تو کیا ہے جو مر جایئں ہم تو کیا، دنیا سے خاموشی سے گزر جایئں ہم تو کیا۔ اتنا غمگین اور میرا پسندیدہ ترین گانا لگا رکھا ہے۔ تم نے سنا نہیں کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ :chatterbox:
  19. ابو کاشان

    ڈیڑھ لاکھ سود کے بدلے 8 سالی بچی کے ساتھ زبردستی نکاح

    یہ تان آکر لڑکیوں ہی پر کیوں ٹوٹتی ہے۔ کسی سے قرض وصول کرنا ہو، قتل کا بدلہ لینا ہو یا کوئی بھی مسئلہ ہو، بدلے میں لڑکی دیدو۔ یہ قرضہ اسی چکر میں دیتے ہوں گے۔ ایسوں کا تو آپریشن کروا دینا چاہئے۔
  20. ابو کاشان

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top