سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
‏اک کوا پیاسا تھا، وہ ادھر اُدھر اڑا
پانی نہیں مِلا، وہ بولا کہ میں کیا کروں
اک پارک وِچ پانی کا گھڑا نظر آیا، وہ اس پر جا بیٹھا
پانی نیچے تھے، وہ بولا میں کیا کروں
IMG_20180323_151451.jpg
 
یاز

محفلین

7_ABBD2_C7-_D0_DF-438_A-_A7_CF-_FFC3_F714_F453.jpg

آجکل ہر پاکستانی ادارے کو جمہوریت کا بخار چڑھ چکا ہے۔ اللہ خیر کرے

بابا رحمتا جمہوریت، احتساب، صاف پانی، صحت، تعلیم، مچھروں کا خاتمہ، آثار قدیمہ کی دیکھ بھال، وغیرہ وغیرہ سب کچھ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔ نہیں رکھتا تو عام لوگوں کے مقدموں دہائیوں سے چل رہے مقدمات فیصل کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

اصل لطیفہ ذیل میں پیش خدمت ہے
سپریم کورٹ کے باہر 99 سالہ پرانے کیس کی سالگرہ منائی گئی
 
یاز

محفلین
ویسے کمال مہربانی (اور ضروری سرعت وغیرہ) کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقمدمے کی سنچری ہوتے ہی اس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ایک سو سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ہمیں یہ بھی ہمیشہ سے لطیفہ ہی لگتا ہے۔

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔۔۔۔ صدر ممنون۔
 
atta

محفلین
آج ۲۳ مارچ کی پریڈ کے دوران آرمی چیف کی مداخلت.

پریڈ کے سلامی کے چبوترے کے قریب آنے پر سب کھڑے ہوگئے لیکن وزیراعظم عباسی بیٹھے رہے..چنانچہ آرمی چیف کی مداخلت پر. ..چونک پڑے اور فورا اٹھ کھڑے ہوئے.....
 
شاہد شاہ

وقار یہ مداخلت نہ کرے تو یہ فوج کو بھی پنجاب پولیس بنا دیں
 
اندر کی خبر کچھ اس طرح سے ہے کہ عامر لیاقت صاحب عمران کی نئی زوجہ ماجدہ کے اور خاور مینکا کی سابقہ زوجہ کے مرید ہیں اور غالباً انہی پیرنی صاحبہ کے کہنے پر تحریک انصاف جوائن کی ہے
پیرنی اور مرید (عامر لیاقت) کی حرکتوں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top