اردو کو وکی کی ضرورت
دیکھا جائے تو انگریزی زبان کو وکی کی کوئی خاص ضرورت نہ تھی۔ بہت سا مواد موجود تھا جو گوگل ڈھونڈ کر دے دیتا تھا۔ اردو کے لیے یہ خدا داد موقع ہے۔ مواد موجود نہیں۔ گوگل کو معلوم نہیں کہ کیسے اردو مواد میں اچھے برے کی تمیز کرے۔ وکی کو گوگل اہمیت دیتا ہے۔ مواد پیدا کرنے کا ایک...