نتائج تلاش

  1. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    سیفی، اگر ابھی بھی بند ہے اور آپ کو وکی پر کچھ لکھنا ہے، تو یہاں پوسٹ کر دو۔ میں وکی پر ڈال دیتا ہوں۔
  2. ج

    لینکس کا ترجمہ لیکن کیسے؟

    یوبنتو کے اردو ترجمہ کی ٹیم ان کے ویب صفحے پر ملاحظہ ہو۔ کچھ پردہ داروں کے نام بھی ملیں گے۔ کیا صرف ٹیم میں نام لکھوانے تک مقامیانے کا کام ہو رہا ہے؟
  3. ج

    پاکستان پھر نمبر ون

    گوگل ٹرینڈ تو نیا ہے، پھر beta ہے، اس لیے اس پر تو رائے محفوظ ہی رکھی جا سکتی ہے۔ اس کے برعکس "گوگل نیوز" تو برسوں سے چل رہا ہے، اس کا تجزیہ ممکن ہے۔ ؒbill gates سے جب کانگریس کی کمیٹی نے پوچھا کہ Did you send this email? تو Gates نے جواب دیا: My computer sent it! گوگل کا الخوارزم کے...
  4. ج

    لینکس کا ترجمہ لیکن کیسے؟

    اس موضوع پر اکبر چودھری کا پیغام بھی اعجاز کے یاہو گروہ پر آیا ہؤا ہے۔ اکبر سے بھی رابطہ کر کے دیکھا جا سکتا ہے akberc ایٹ gmail ڈاٹ کوم
  5. ج

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    ویسٹرن یونین اگر باقی لوگوں کو بھی منّی آرڈر کا پتہ بتا دیا جائے تو شاید اچھا ہو۔ کئی لوگ انٹرنیٹ پر کریڈٹ کارڈ کے استعمال سے گریز کرتے ہیں۔
  6. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اردو وکی کا server کچھ سست مزاج واقعہ ہؤا ہے۔ یہاں ٹورانٹو میں بھی سستی دکھاتا ہے، انگریزی وکی کے مقابلے میں۔ شاید اس وجہ سے آپ کو دشواری پیش ہو۔
  7. ج

    پاکستان پھر نمبر ون

    سلیش ڈاٹ پر بھی اس بات پر حیرت کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کے 1.7ملین صارف امریکہ کے 200 ملین صارفین سے زیادہ سیکس کے متلاشی کیسے ہو سکتے ہیں؟ شاید فیصد کے حساب سے ہو؟ گوگل کا کردار پاکستان کے حوالے سے مشکوک ہی رہا ہے۔ اس کا میں "گوگل نیوز" کے حوالے سے سالوں سے تجزیہ کر رہا ہوں۔ اس کی وجہ...
  8. ج

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    ویسٹرن یونین والے تو آدھے پیسے خود کھا جاتے ہیں۔ کیا unesco coupons وغیرہ نہیں استعمال ہو سکتے؟
  9. ج

    علمِ عروض - بحر مُتادارک

    تفسیر، شاید آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کہ اس موضوع پر اگر اردو وکی میں ایک مضمون ڈال دیا جائے۔ http://ur.wikipedia.org http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page
  10. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    اوپن آفس/ موزیلا والے تو LGPL یا BSD لاسنس پسند کرتے ہیں۔
  11. ج

    ڈیجیٹل سگنیچرز کے بارے میں

    ایک ماہ ہونے میں زیادہ دن نہیں رہتے۔ پیشگی یاد دہانی کرا رہا ہوں۔ اس میں دلچسپی اس لیے ہے کہ مضمون اردو وکی کے کام آ جائے گا۔
  12. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    محب، اردو وکی کو دیکھ رہا تھا، "صفحات جدید" میں۔ مگر "برڈ فلو" کا مضمون نظر نہیں آیا۔ شاید کسی ثقیل اردو عنوان کے تحت چلا گیا ہو۔
  13. ج

    برطانیہ کے لطیفے

    ایک 74 سالہ شخص کو سقط حمل کے مردہ بچوں کی تصویریں تقسیم کرنے پر سزا ہو گئی ہے۔ اس کا علاج بھی ہسپتال نے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ لطیفہ
  14. ج

    بار بار کام سے نقصان

    جی، اچھے ergonomics کا خیال رکھنے سے اس کا احتمال کم ہو جاتا ہے۔ مگر دوسری بیماریوں کی طرح بندے بندے پر منحصر ہے کہ کس کو لگے اور کون بچا رہے۔
  15. ج

    Urdu in Ubuntu

    لینکس میں تختہ ایک سادہ ٹیکسٹ فائل ہوتا ہے جسے آپ بآسانی ردّوبدل کر سکتے ہو۔ http://geocities.com/urdutext/linux_kb.html
  16. ج

    اوبنٹو تیرے نخرے

    اگر آپ کا گرافکس کارڈ nvidia کا ہے تو ڈرائیور آپ بعد میں لاد سکتے ہو، مگر میرے اندازے کے مطابق اس کے بغیر بھی بیسک غرافکس موڈ چلنا چاہیے۔ یہ ٹول خود پیرامیٹر نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔ آپ خود بھی دے سکتے ہو expert mode میں۔ پیرامیٹر reffresh rate, horizontal /vertical sync rateوغیرہ آپ مانیٹر کو...
  17. ج

    زکریا موساوی کو عمر قید کی سزا

    عمر قید کے لیے کوئی جرم کرنے کی قید نہیں ہوتی۔ بس شاہ وقت کو للکارنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
  18. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق، آپ نے تو کمال کر دیا! لغت کی فائل بھی اچھی خاصی لگ رہی ہے، بالکل کھلونہ بھی نہیں۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ کوئی اللّلہ کا بندہ affix قوائد پر توجہ دے اردو کے لیے۔ ان قوائد کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ لغت فائل کا حجم کم ہو جاتا ہے۔ مثلاً لفظ "اچھا" dic file میں لکھتے وقت بتا دیتے ہیں کہ یہ...
  19. ج

    بار بار کام سے نقصان

    RSI کی شکایت آج کل کافی کمپوٹر صارفین کو لاحق ہو رہی ہے۔ یہ تختہ، ماؤس، یا کرسی پر بیٹھ کر ایک ہی کام بار بار کرنے سے لاحق ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔ البتہ اس پر خاص ورزش سے کسی حد تک قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ آج کل لوگوں کو بچوں کو کمپوٹر سیکھانے کے شوق میں بہت دیر تک کمپوٹر پر وقت...
  20. ج

    اوبنٹو تیرے نخرے

    800x600 میں بھی صحیح چلنا چاہیے۔ دوست، آپ کی X کی configurationصحیح نہیں ہوئی۔ GUI کو X کہتے ہیں۔ اگر آپ GUIموڈ میں ہو تو console میں جانے کی کوشش کرو، یعنی کمانڈ لائن، (DOS)کی طرح۔ ctrl-alt-F6 سے عام طور پر سسٹم کونسولconsole موڈ میں چلا جانا چاہیے۔ اس کے بعد ممکن ہے آپ کو X کو kill کرنا...
Top