نتائج تلاش

  1. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میرے خیال میں کمپوٹر سے تو اکثر لوگ واقف ہیں، خاص طور جو تکنیکی شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہاں اردو کلیدی تختہ سے اکثر لوگ جھجکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں اس طرح کے فورم مفید ثابت ہو رہے ہیں۔ عوام میں بھی گوگل کے مطابق پاکستانی کافی تعداد میں نیٹ کیفے کے زریعہ قابل اعتراض سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے...
  2. ج

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    آپ کا کہا ٹھیک ہے، alt-gr اسی کو کہتے ہیں۔ میرے تختہ پر البتہ دائیں ہاتھ پر start (windows) کلید اس کا کام کرتی ہے۔
  3. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    یہاں میں وکی کے سرگرم رکن افراز کی تازہ تحریر نقل کر رہا ہوں: ................................below.........................copied from ur.wikipedia.org under GPL........ اردو میں اس دائرہ المعارف کا آغاز تو جیسے ہوا سو ہوا ، جیتے رہیں ہمارے سیف اللہ اور خاور صاحب۔ مگر حیرت تو اس بات...
  4. ج

    نئی اردو ویب سائٹ کا فانٹ کونسا رکھا جائے؟

    اعجاز، وکی پر تصیح تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ ویب سائٹ والا سیکشن ہی نکال کر، نفیس فونٹ کے نمونے کی تصاویر لگا دی جائیں۔ کیا خیال ہے؟
  5. ج

    نئی اردو ویب سائٹ کا فانٹ کونسا رکھا جائے؟

    <p dir="ltr"> "Nafees Web Naskh" is the defacto standard font for Urdu Web. Check www.crulp.org </p>
  6. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    محب، آپ اچھی ٹیم تشکیل دے رہے ہو۔ انشاللہ، 1000 کا ہدف جلد پورا ہو جائے گا۔ مارواء: وکی پر مضمون کسی کی ملکیت نہیں ہوتا۔ آپ لکھو۔ اگر کسی کو اس میں بہتری کے لیے اضافہ کرنا ہو گا، تو وہ اس کی ذمہ داری ہے۔
  7. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    شگفتہ، بات واضح نہیں کہ کیا پوسٹ کرنے میں مشکل ہے؟ آپ صارف کھاتہ بنا کر بآسانی پوسٹ کر سکتے ہو۔ یا پوسٹ کے بعد مضمون لاپتہ ہو گیا؟ بعض اوقات ایڈیٹر حضرات مضموں کو کسی دوسرے زمرے میں بھیج دیتے ہیں یا اگر انگریزی میں عنوان ہو تو اردو میں بدل دیتے ہیں۔ آپ لاگ ان ہو کر صفحے کے اوپر "میرا حصہ" پر...
  8. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    قیصرانی، کئی احباب کا صارف نام اردو میں وکی پر دیکھا ہے۔ چلتا ہی ہو گا۔ بہرحال آپ انگریزی میں لے لو۔ اگر آپ کے کمپوٹر پر اردو کلیدی تختہ نصب ہے، تو آپ اپنے براؤزر میں کسی بھی ٹیکسٹ باکس پر اردو لکھ سکتے ہو، بشمول وکی کے۔ کیا آپ اس فورم والے ایڈیٹر پر تکیہ کر رہے ہو۔ اگر آپ اپنے براؤزر میں...
  9. ج

    Urdu Keyboard Support in X

    استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
  10. ج

    blogspot یا wordpress

    اعجاز، آپ نے درست کہا۔ یہ CMS ہے۔ نصب کے لیے اس LAMP=Linux+Apache+mySQL+PHP چاہیے (ونڈوز پر بھی ہو سکتا ہے)۔ آپ اپنے لینکس ڈبے پر آسانی سے نصب کر سکتے ہو۔ ہدایات ورڈپریس کی سائٹ پر موجود ہیں۔ (استعمال کے لیے ویب سائٹ کا ہونا ضروری نہیں۔ میں نے اپنے لنکس کمپوٹر پر نصب کر رکھا ہے)
  11. ج

    ڈیجیٹل سگنیچرز کے بارے میں

    وکی پر اس موضوع پر مضمون کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ اسے آگے بڑھاؤ۔
  12. ج

    blogspot یا wordpress

    فرید، آپ کا اندازہ درست ہے۔ ورڈ پریس بہتر ہے اور آپ کی اپنی سائٹ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ یہاں سے آپ لاد سکتے ہو http://wordpress.org/ آپ کی سائٹ پر PHP اور mySQL کا ہونا ضروری ہے۔
  13. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    محب کا برڈ فلو شائع ہو چکا ہے۔ ماشاللہ ایڈیٹر حضرات بھی اس مضمون میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔ قیصرانی نے بھی ابتداء کی ہے۔ ابھی مزید لکھنا ہے۔ مضمون قیصرانی اگر آپ کو وکی پر لکھنے میں مدد کی ضرورت ہو، تو تفصیلی مدد یہاں ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page
  14. ج

    اردو لایبریری

    اس میں غلط صحیح کا تو جھگڑا نہیں۔ اب science کو "سائنس"، "ساینس"، "سائینس" لکھا جا سکتا ہے، اور تینوں اپنی جگہ صحیح ہیں۔ ایک اور مثال: matlab= میٹلیب، میتلیب، میتلاب، ماتلاب گوگل میں بھی اگر آپ انگریزی کا کوئی لفظ لکھو، جو گوگل کے خیال میں غلط ہو، تو وہ آپ کی مدد کیلئے کچھ ملتے جلتے الفاظ...
  15. ج

    اردو لایبریری

    اکثر اوقات انگریزی الفاظ کو اردو رسم الخط میں لکھنا پڑتا ہے۔ اب ہر بندہ اپنے ہجے بنا بیٹھتا ہے جس سے گوگل جستجو مشکل ہو جاتی ہے۔ اس کا ایک حل یہ ہے کہ انگریزی لفظ کے تمام ممکن ہجے صفحے پر ایک جگہ لکھ دیے جائیں تاکہ سائل آپ کے صفحات تک پہنچ جائے۔ مثال ایک اور وحشی خیال میرا یہ ہے، کہ...
  16. ج

    کتابوں کی آخری شکل کے سلسلے میں

    فورم پر ایک وکی موجود ہے۔ کتب اس پر چپکا دینے میں کیا حرج ہے؟ یہ ebooks کا چکر تو فورم کے جریدہ جیسا ہے، نہ کبھی ہو گا۔
  17. ج

    X میں کی بورڈ

    پوری بات سمجھ میں نہیں آئی۔ اگر صرف اردو تختہ نصب کرنا ہے تو crulp.org پر ہدایات موجود ہیں۔ اور یہاں بھی http://geocities.com/urdutext/linux_kb.html
  18. ج

    :نفیس ویب نسخ" فونٹ کا جنرل پبلک لاسنس کے زیر اجرا

    اعجاز، ذرا انگریزی میں بھی تصدیق ہو جائے، اپنے پورے دستخط کے ساتھ، تاکہ کسی کو حوالہ دیا جا سکے۔
  19. ج

    :نفیس ویب نسخ" فونٹ کا جنرل پبلک لاسنس کے زیر اجرا

    <p dir="ltr"> EXCITING NEWS! extra extra The best known Urdu font on the web -- "Nafees Web Naskh" font-- has been released under the GPL license. This means that it can now be distributed with GPL software like the X, Linux distros, Open Office, etc. Here is the copy of the...
Top