سب سے پہلے تو بے حد شکریہ محترم محمد وارث بھائی۔ یہ بات تو علم میں تھی کہ مضاعف کا مطلب دو چند ہوتا ہے لیکن بحر متدارک مثمن سالم مضاعف کا استعمال پہلے نظر سے نہیں گزرا اس لیے سمجھ میں نہیں آیا۔
تو کیا کوئی بھی غزل یا شعر کسی بھی بحر کے مضاعف کے وزن میں ہو سکتا ہے چاہے اس میں زحاف کا استعمال ہی...