استاد کے لیے اوپر یا نیچے والی جماعت میں ہونا فرض نہیں۔ استاد کے لیے رہنمائی کرنا، راستہ دکھانا یا کچھ سکھلانا ضروری ہے۔ آپ اس صورت کے بغیر بھی استاد ہو سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ میں بیان کردہ خوبیاں ہوں جو ماشاءاللہ سے آپ میں موجود ہیں۔ :)
جی بالکل۔ لیکن میں اب مثبت رخ دیکھ رہا ہوں کہ خان کے سو مراسلےپورے ہو گئے ہیں۔
دل بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے :D
اور دوسرا یہ کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دخول کے بغیر ہی دوستوں کے مراسلے پڑھے جائیں تو بہتر ہے۔:)
یہ محض آپ کی رائے ہو سکتی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ میں نے سوچا خاموشی سے جانے سے بہتر ہے بتا کے جاؤں ورنہ ای میلز پہ ہی بات کلیئر ہو گئی تھی کہ فورم کی پالیسی کے مطابق نام تبدیل نہیں ہو سکے گا۔