نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق ہر رنگ میں ہے اپنی حقیقت کی دلیل! یہ وہ دعویٰ ہی نہیں ہے کہ جو باطل ہوجائے (جگر مراد آبادی)
  2. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔
  3. نظام الدین

    دل سے کوئی بھی عہد نبھایا نہیں گیا

    دل سے کوئی بھی عہد نبھایا نہیں گیا سر سے جمالِ یار کا سایہ نہیں گیا کب ہے وصالِ یار کی محرومیوں کا غم یہ خواب تھا سو ہم کو دکھایا نہیں گیا میں جانتا تھا آگ لگے گی ہر ایک سمت مجھ سے مگر چراغ بجھایا نہیں گیا وہ شوخ آئینے کے برابر کھڑا رہا مجھ سے بھی آئینے کو ہٹایا نہیں گیا ہاں ہاں نہیں...
  4. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دل کو اک شخس پریشاں میری تلاش میں ہے (نوشی گیلانی)
  5. نظام الدین

    فنکار جیب کترا

    دہلی میں ایک جیب کترے تھے جن کا انگوٹھا قینچی کے پھل کی طرح دو دھارا تھا اور کلمے کی انگلی پتھر پر گھس گھس کر شیشے کی مانند سخت کرلی تھی۔ بس جہاں ان کی انگلی لگ جاتی تو قینچی کو پیچھے چھوڑ دیتی تھی۔ ایک صاحب کوئی باہر کے، خواجہ حسن نظامی کے ہاں آئے اور شکایت کی۔ ’’دہلی کے جیب کترے کی بڑی دھوم...
  6. نظام الدین

    خاکم بدہن ۔ فہمیدہ ریاض

    بہت خوب ۔۔۔ زبردست۔۔۔ واہ
  7. نظام الدین

    ناکام اسٹنٹ!

    زبردست
  8. نظام الدین

    محبت ہمارے بس کا روگ نہیں

    ہم مشرقی لڑکیاں بھی عجیب ہیں، شاید محبت ہمارے بس کا روگ نہیں، ہمارا خون و خمیر شاید اس جذبے کے لئے موزوں نہیں۔ ہم محبت کر بھی لیں تو اسے نبھانا مشکل اور اگر نبھالیں تو زندگی گزارنا مشکل۔ محبت میں ہونے والی وہ لمحے بھر کی لغزش، وہ ایک پل کی خودغرضی نہ ہمیں جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی ہے۔ پھر وہ...
  9. نظام الدین

    بدلہ

    لڑکیاں بدلہ بھی بہت بُرا لیتی ہے۔۔ کالج کے زمانے میں ایک دفعہ میں الیکشن میں کھڑا ہوا تھا۔۔میرے مقابلے میں ایک لڑکی کھڑی تھی، میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے پرس میں ایک نقلی چھپکلی رکھ دی۔۔ جب وہ تقریر کرنے ڈائس پر آئی اور تقریر والا کاغذ نکالنے کے لئے پرس میں ہاتھ ڈالا تو ٹھیک ساڑھے چار...
  10. نظام الدین

    بہنوں کا بھی کیسا پاکیزہ اور محبت بھرا رشتہ ہوتا ہے۔

    ماشا اللہ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ دونوں بہنوں کو دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں نصیب کرے۔۔۔ آمین
  11. نظام الدین

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    واہ بھئی ۔۔۔۔ ہم بھی اپنے آپ کو تیسرے نمبر پر سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ !
  12. نظام الدین

    آج کا شعر - 5

    بیداد کے خوگر تھے، فریاد تو کیا کرتے! کرتے، تو ہم اپنا ہی، کچھ تم سے گلہ کرتے (فانی بدایونی)
  13. نظام الدین

    مصطفیٰ زیدی تمہیں تو خیر مرے غم کدے سے جانا تھا

    تمہیں تو خیر مرے غم کدے سے جانا تھا کہاں گئیں مری نیندیں کدھر گئے میرے خواب میں تشنہِ کامِ غمِ آگہی کہاں جاؤں اِدھر شعور کا صحرا اُدھر نظر کا سراب (مصطفیٰ زیدی)
  14. نظام الدین

    ذوالفقار مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

    واہ جناب ۔۔۔۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے
  15. نظام الدین

    میری پسند

    خوبصورت انتخاب۔۔۔۔۔۔ خوبصورت پسند۔۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
  16. نظام الدین

    مطالعے کی عادت،کس طرح اپنائی جائے؟

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
  17. نظام الدین

    لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں

    لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں حیا! عیاں پڑی ریت، اگر ساحل پہ ہو تو قدموں تلے روندی جاتی ہے اور اگر سمندر کی تہ میں ہو تو کیچڑ بن جاتی ہے۔ لیکن اسی ریت کا وہ ذرہ جو خود کو ایک مضبوط سیپ میں ڈھک لے، وہ موتی بن جاتا ہے۔ جوہری اس ایک موتی کے لئے کتنے ہی سیپ چنتا ہے اور پھر اس موتی کو مخملیں...
Top