نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی

    میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی ساتھی وہ رتجگوں کے نہ جانے کدھر گئے (شاہین بیگم شاہین)
  2. نظام الدین

    امجد اسلام امجد چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن

    جناب میری پہلی کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو کلام میں پوسٹ کرنے جارہا ہوں وہ پہلے سے موجود نہ ہو۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض اوقات سرچ کرنے پر بھی معلوم نہیں ہوپاتا۔۔۔۔۔۔ بہرحال انتہائی معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ مزید دیکھ بھال کروں گا۔۔۔۔ شکریہ
  3. نظام الدین

    امجد اسلام امجد چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن

    چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو، برس جاؤ کسی دن رازوں کی طرح اترو میرے دل میں کسی شب دستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہالوں بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن خوشبو کی طرح گزرو میرے دل کی گلی سے پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن پھر...
  4. نظام الدین

    انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے

    انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے پروین۔ یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کرکے خوش ہوتا ہے۔ یہ پتھر کے بتوں تلے ریشم اور بانات کی چادریں بچھا کر ان کی پوجا کرتا ہے لیکن انسان کے دلوں کو اپنے ناخنوں سے کھروچ کر رستا ہوا خون چاٹتا ہے۔ انسان اپنی کار کے آگے...
  5. نظام الدین

    محبت اندھی ہوتی ہے

    یہ عقیدت، محبت سے کمال اوپر کی چیز ہوتی ہے۔ محبت میں جذبات کا عنصر زیادہ ہوتا ہے اور عقیدت صرف اور صرف حقیقت ہوتی ہے۔ سنا ہوگا ’’محبت اندھی ہوتی ہے‘‘ جبکہ عقیدت اک دیدہ بینا ہوتی ہے۔ محبت، شکوے شکایتیں، سچ، جھوٹ اور دو بیوقوف، ڈرامہ گیر، جذبات پسند افراد کے درمیان شاید ایک ریت کا پل ہوتی ہے جس...
  6. نظام الدین

    دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے

    (قیصر الجعفری) دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا جو ملتا ہے اس...
  7. نظام الدین

    پطرس بخاری مرحرم کی یاد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مکمل)

    ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی۔ اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم دونوں اپنے اپنے خیالات میں غرق تھے۔ مرزا صاحب تو خدا جانے کیا سوچ رہے تھے۔...
  8. نظام الدین

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    بہت معیاری اور خوبصورت تھیم ہے۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  9. نظام الدین

    میاں، بیوی اور نیشنل جیوگرافک

    بِیوِی شوہر سے : چالیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں . اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا ، تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے . شوہر : اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟ بِیوِی گھبراتے ہوئے : ایسا تو مت کہیں میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاؤں گی .
  10. نظام الدین

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    بہت خوب ۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ واہ
  11. نظام الدین

    جس گلی میں ترا گھر نہ ہو بالما

    بہت عمدہ شیئرنگ ۔۔۔۔ واہ
  12. نظام الدین

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    بہت خوبصورت جواب دیا ہے آپ نے
  13. نظام الدین

    آج کا شعر - 5

    سوچتا ہوں کہ یہ دنیا میں اندھیرا کیوں ہے تیرے چہرے پہ تو بکھرے ہوئے گیسو بھی نہیں (قمر جلالوی)
  14. نظام الدین

    فیثا غورث کے اقوال

    بہت خوبصورت شیئرنگ کی ہے ۔۔۔۔ زبردست
  15. نظام الدین

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ۔۔۔۔۔۔ اوریجنل غزل یہی ہے جو پوسٹ کی گئی ہے
  16. نظام الدین

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی یہ تیری جو مری زیست کا مقدر ہے تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی عجب نہ تھا کہ میں بیگانہ الم رہ کر ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا ترا گداز بدن، تیری نیم باز آنکھیں...
  17. نظام الدین

    ہیر اور رانجھا ۔۔۔۔۔۔ ابن صفی

    ہیر اور رانجھا ۔۔۔۔۔۔ ابن صفی ابن صفی مرحوم کو جن لوگوں نے پڑھا ہے،وہ بخوبی جانتے ہیں کہ انہیں پیروڈی نگاری میں بھی ید طولی حاصل تھا۔ انہوں نے جیمز بانڈ کی "ٰٹیمز فانڈ" ، الہ دین کے چراغ کی "چراغ الہ دین ڈائجسٹ" اور شیخ چلی کی "پرنس چلی" وغیرہ مشہور پیروڈیاں لکھیں۔ ایسی ہی ایک پیروڈی انہوں نے...
  18. نظام الدین

    قمر جلالوی کسی کا نام لو، بے نام افسانے بہت سے ہیں

    کسی کا نام لو، بے نام افسانے بہت سے ہیں نہ جانے کس کو تم کہتے ہو دیوانے بہت سے ہیں جفاؤں کے گِلے تم سے خدا جانے بہت سے ہیں تری محفل میں ورنہ جانے پہچانے بہت سے ہیں دھری رہ جائے گی پابندیٔ زنداں، جو اب چھیڑا یہ دربانوں کو سمجھادو کہ دیوانے بہت سے ہیں بس اب سوجاؤ نیند آنکھوں میں ہے، کل پھر...
  19. نظام الدین

    عورت کی طاقت

    بہت خوبصورت رائے کا اظہار کیا ہے آپ نے
  20. نظام الدین

    عورت کی طاقت

    بہت شکریہ پسندیدگی کا
Top