میں جس علاقے میں رہتا ہوں ہے تو یہ پنجاب کا علاقہ ہی لیکن پنجاب کا آخری علاقہ اسکے بعد سندھ۔ یہاں پر اتنی زیادہ دھند سالوں بعد ہی ہوتی ہے۔ دھند کو چھوریں پچھلے سال تو یہاں اتنی سردی بھی نہیں پڑی، اور اب بھی فی الحال سردی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ حالانکہ آج سے تین چار سال پہلے ان دنوں میں سردی اپنے...