نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    دُھوپ میں دو سفید عورتیں ` ادھر تھا مندر پھیروں کا ادھر ہوا تھی راہوں میں دھوپ تھا شیشہ چاندی کا چمک گیا جو نگاہوں میں
  2. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    شبِ ماہ میں سیر کے دوران ` ایک مکان کے دس دروازے کھلے پڑے ہیں سارے اندر باہر کوئی نہیں کوئی چاہے لاکھ پکارے
  3. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    میں جیسا بچپن میں تھا ` میں جیسا بچپن میں تھا اُسی طرح میں اب تک ہوں کھلے باغ کو دیکھ کر بری طرح حیران آس پاس میرے کیا ہوتا ہے اس سب سے انجان
  4. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    خُدا کو اپنے ہمزاد کا انتظار . اداس ہے تو بہت خدایا کوئی نہ تجھ کو سنانے آیا وہ سر جو تیرے اجاڑ دل میں چراغ بن کر چمک رہی ہے کوئی نہ تجھ کو دکھا نے آیا عجیب حسن مہیب جیسی خلش جو دل میں کھٹک رہی ہے
  5. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    زندگی کی رنگا رنگی ` دکھ بھی تھا اس کو شادی کا خوش بھی ہے وہ دیکھو کتنی
  6. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    اپنے گھر کے صحن میں . دیواروں پر ہری بیل ہے اس سے اوپر تارے ہیں سب سے اوپر کھلا آسماں اور اس کے نظارے ہیں
  7. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    ایک دھندلا سا خواب . کھچی کمان سی نئے چاند کی اور اس کی خوشبو آس پاس گہرے رنگوں کا زہریلا جادو ایک پیڑ اور ایک سانپ سا اک میں اور اک تو
  8. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    ہونے کا غم کس کو نہیں . ہونے کا غم اسے بھی ہے اور مجھ کو بھی کبھی نہ ہونے کا اندیشہ اسے بھی ہے اور مجھ کو بھی
  9. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    ایک لمحہ تیز سفر کا . اک ربن کسی کی زلفوں کا بیمار مہک کسی جنگل کی رنگین جھلک کسی بادل کی دروازے بڑے مکانوں کے کچھ پھول کھلے دالانوں کے کچھ رنگ چھپے ویرانوں کے فانوس کھلی دکانوں کے اک لڑی میں اڑتے آتے ہیں اور واپس مرتے جاتے ہیں
  10. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    ذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم تونے خود چھیڑا اُسے اور برہم اتنا ہوگیا (ذوق)
  11. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    دشمن ہے ایک شخص بہت ایک شخص کا ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے "رئیس فروغ"
  12. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کیا کہیے چشمِ تر سے اُدھر دل پہ کیا ہوا۔ کس کو خبر ہے میر سمندر کے پار کی۔ میر تقی میر
  13. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    خوشبو گرفت عکس میں لایا اور اس کے بعد میں دیکھتا رہا تیری تصویر تھک گئی غلام محمد قاصر
  14. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    پھر اُسی بےوفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے۔۔۔!
  15. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    پوچھا جو چارہ گر نے،کے عُمرمرض ہے کیا تیماردار بولے کے بچپن سے عشق ہے۔۔۔ !
  16. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    آج اتنا اُداس ہوں میں جیسے زُلفیں جوان بیوہ کی۔۔۔!
  17. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    پوچھا جو چارہ گر نے،کے عُمرمرض ہے کیا تیماردار بولے کے بچپن سے عشق ہے۔۔۔!
  18. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کاشفی بھائی پیارے بھائی ۔۔ تونے تو خیر بے وفائی کی یہ شعر ایسے نہیں ہے خیر تونے تو بے وفائی کی یہ ایسے ہے۔۔۔!
  19. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    ایک بہادر کی موت . زخمی دشمن حیرت میں ہے ایسا بھی ہو سکتا ہے اس کو شاید خبر نہیں تھی اب وہ گہری حیرت میں ہے آسمان پر رب ہے اس کا اور صدائیں یاروں کی آس پاس شکلیں میں اس کے لہولہان سواروں کی دل میں اس کے خلش ہے کوئی، شاید گئی بہاروں کی کھیل ذرا انہونی کے دیکھو اور جفا غداروں کی فتح کے موت ملی اسے...
  20. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    ایک شہر میں شام . چلی ہوائیں باغوں میں اڑے ہیں رنگ چراغوں میں چھپا ہے غم آوازوں میں کھلے ہوئے دروازوں میں
Top