نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    معذرت معذرت جاوید بھائی اور اعجاز صاحب کہ پہلے یہ پوسٹ نہ دیکھ سکا۔ جاوید بھائی آپ مجھے ان پیج فائل مہیا کردیں ویسے اس سے قبل بھی میں نے نوٹ کیا ہے کہ ان پیج ہوم میں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ] دکھایا جا رہا ہے۔ اس مسئلہ غالباً وہی ہے کہ کسی فانٹ میں ] پر صلی اللہ علیہ والہ وسلم میپ ہے۔...
  2. شارق مستقیم

    ونڈوز اور لینکس

    تیز رفتار طریقہ ریزولوشن تبدیل کرنے کا ایک تیز رفتار طریقہ Ctrl-Alt-+ (یا شاید Ctrl-+) ہے۔ یعنی Ctrl اور Alt کی کنجی کے ساتھ جمع کی کنجی دبائیں۔ اس سے ڈسپلے موڈ toggle ہوں گے۔
  3. شارق مستقیم

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    ایک اکاؤنٹ کی ذیل میں؟ کیا آپ ایک اکاؤنٹ کی ذیل میں کئی بلاگ بنائیں گے یا پھر یہ سب مختلف اکاؤنٹ ہوں گے؟ دوسرے یہ کہ کیا فری سروس مستقلاً ہوگی یا عارضی، جیسے ایک سال کا اکاؤنٹ!
  4. شارق مستقیم

    خوش قسمتی

    دو چیز اپنے ایک استاد سے سنا تھا کہ good luck یا خوش قسمتی دو چیز کا نام ہے : ۔ ایک یہ کہ آپ کو کوئی موقع (opportunity) ملے ۔ دوسرے یہ کہ آپ اس کے لیے تیار ہوں تیار نہ ہونے کی صورت میں اسے bad luck (بد قسمتی) کہا جاتا ہے۔
  5. شارق مستقیم

    قابلِ قدر اردو سائٹس بند

    اپنی سائٹ پر اردو روابط کو ریویو کرتے ہوئے میں نے یہ جانا کہ پچھلے کچھ روز میں اردو کی بہت سی اچھی سائٹیں بند ہوگئی ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا کہ کیا اس کی وجہ پزیرائی کا نہ ملنا ہے یا منتظمین کی عدم دلچسپی! بند ہوجانے والی سائٹیں ”یو سوفٹ“ اُردو کی بہترین اُردو سہولیت کا واحد مرکز...
  6. شارق مستقیم

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    عجب آزاد مرد حقِ مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ۔ ۔ ۔
  7. شارق مستقیم

    پاسکی کنورٹر کی ضرورت

    مکمل سافٹ ویئر اور اس کی سیمپل فائلیں درکار اس کے لیے اعجاز صاحب مکمل سافٹ ویئر اور اس کی سیمپل فائلیں درکار ہونگیں۔
  8. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    نیا سافٹ ویئر لاد لیجیے اعجاز صاحب، میں نے آپ کے بتائے ہوئے مخصوص ان پیج بریکٹوں کو بھی پروگرام میں ڈال دیا ہے۔ ان کو آپ کے بتائے ہوئے یونیکوڈ سے تبدیل کیا ہے اگرچہ کہ یہ یونی کوڈ میری سمجھ میں نہیں آئے نفیس وغیرہ میں نظر بھی نہیں آرہے۔ اس سے قبل میں (نجانے کیوں) ٹیب کو چار سپیس سے بدل...
  9. شارق مستقیم

    اردو جے ایس ایڈیٹ

    پچھلے دنوں میری نظر میں یہ عربی/انگریزی جاوا اسکرپٹ ایڈیٹر آیا http://www.muftah-alhuruf.com جس کو میں نے فی الفور "مشرب بہ اردو" کردیا۔ http://www.boriat.com/urdujavascripteditor
  10. شارق مستقیم

    اردو لغت ؟

    کرلپ CRULP: Online Urdu Dictionary http://crulp.org/oud/ (سب سے بہتر: اس کے پاس ورڈ کے لیے کرلپ کو لکھیں) Urdu Word اردو ورڈ http://www.urduword.com/ Urdu Seek اردو سیک http://urduseek.com/
  11. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    (مرحوم) کیوں یہ فیصل عظیم کے نام کے ساتھ (مرحوم) کیوں لگا ہوا ہے۔ کیا واقعی وہ نکل لیے ہیں یا پھر یہ شادی شدہ والا مرحوم ہے؟
  12. شارق مستقیم

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    بہت خوب دوست بھائی آپ اس میدان میں کمال کام کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو زیادہ نہیں سمجھتے مگر دیکھا یہی ہے کہ کچھ تراجم تو انگوٹھی میں نگینے کی طرح بیٹھ جاتے ہیں جیسے لنک کا ربط اور کچھ تراجم کسی قدر دیری سے ہضم ہوتے ہیں جیسے اپ لوڈ کا اوپر لادنا ۔ ۔ ۔
  13. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    اس میں ہی ں نظر آرہا ہے میرے پاس ان پیج ہوم ہے۔ اس میں جب میں قیصرانی صاحب کی بھیجی ہوئی ایک inp فائل کو جب کھولتا ہوں تو علیہ السلام کی جگہ اس میں ہی ں نظر آرہا ہے۔ اب مجھے نہیں علم کہ ان پیج 2000 میں کیا صورت ہے؟ قیصرانی صاحب اگر ممکن ہو تو ایک کام کریے۔ وہ یہ کہ فائل میں صرف علیہ...
  14. شارق مستقیم

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    اردو کی ترقی کا خیال اعجاز صاحب نے بہت پتے کی بات کی ہے کہ ہمیں اردو کی ترقی کا خیال رکھنا ہوگا۔ پ‌ڈ‌ف فائل سے اردو متن کاپی پیسٹ نہیں کیا جاسکتا اور وہ خراب ہوجاتا ہے جس کا کوئی آسان حل نہیں۔ یہ بہت بڑانقصان ہے اور اس لیے صرف پ‌ڈ‌ف کی بات نہیں کی جاسکتی۔ ساتھ ہی یہ بات اپنی جگہ ہے کہ پ‌ڈ‌ف...
  15. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    پیش نہیں آیا۔ اعجاز صاحب " للہ " والا مسئلہ تو میرے ساتھ پیش نہیں آیا۔ دوسرے علیہ السلام کا مسئلہ کچھ اوپر سے گزر رہا ہے اس کو چیک کرتا ہوں۔
  16. شارق مستقیم

    ورڈ بینک

    بہترین ہے نعمان بہترین ہے نعمان ۔ ۔ ۔ امید ہے کچھ عرصے میں عام استعمال ہونے والی تمام اصطلاحات کے ترجمے اس میں آجائیں گے۔
  17. شارق مستقیم

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    بہت مفید م‌س ورڈ/نفیس نستعلیق میں اپنے قلیل تجربے سے جانا ہے کہ اعراب درستگی سے نہیں لگتے۔" بُہت " کا لفظ لکھ کر دیکھیں۔ لیکن مجھے حیرت ہے کہ گفتگو میں نفیس ویب نسخ کا ذکر صرف ایک دفعہ آیا حالانکہ اس کی موجودگی میں (فی الحال) کہیں اور دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ اوپن آفس کے استعمال کا مشورہ بہت...
  18. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    زیادہ بہتر ورژن اعجاز صاحب آپ کی بھیجی ہوئی سیمپل فائلوں کی مدد سے تیار کیا گیا زیادہ بہتر ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں انگریزی کے تمام کیریکٹر کی سپورٹ بھی ڈال دی ہے اور اردو کی غلطیاں بھی دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ مبدل کے لیے اب علیحدہ سے ویب صفحات بنا دیے ہیں...
  19. شارق مستقیم

    ورڈ بینک

    رجسٹریشن پر نہ جاؤ رجسٹریشن پر نہ جاؤ میرے دوست ۔ ۔ ۔ ایک بندے کے لیے لفظ کا اضافہ کرنا جتنا آسان کرسکتے ہو کردو ۔ ۔ ۔ اس سے لوگوں کو یہ کام کرنے کا شوق ہوگا ۔ ۔ ۔ یقین کرو مجھے ہر سروس استعمال کرنے میں رجسٹریشن کرانے سے سخت چڑ ہے اور عمومی لوگوں کا بھی یہی حال ہے۔ ۔ ۔ بہت سی سائٹوں کا register...
  20. شارق مستقیم

    آن لائن ورڈ ایڈیٹرز

    مائیکروسافٹ کو پریشان دلچسپ بات بتائی قیصرانی آپ نے ۔ ۔ ۔ ویسے انٹرنیٹ اُس رفتار کا تو کبھی مقابلہ نہیں کرسکتا جو ذاتی ڈسک سے ملتی ہے اس لیے بہرحال پرانے انداز کے ورڈ پراسیسر کی اہمیت اپنی جگہ برقرار رہے گی ۔ ۔ ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے انٹرنیٹ پر ہائی ڈیفینیشن وڈیو کا خواب ۔ ۔ ۔ بہرحال گوگل اپنی...
Top