نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرا کیا خیال تھا میں آپ لوگوں سے عرض کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں میرا کیا خیال تھا۔ میرا ارادہ تھا کہ اگر کچھ حضرات انگریزی ٹو اردو لغت کی اینٹری کے لیے رضامند ہوجائیں تو میں انہیں لغت کے ٹکڑے تحریری شکل میں بھجوانے کو تیار تھا (آفر صرف پاکستان کے لیے :) اس کے ساتھ انہیں ایک پروگرام کی سی ڈی بھی...
  2. شارق مستقیم

    ایک اور اردو ویب

    ایک اور اردو ویب منظرِ عام پر آچکی ہے۔ http://www.urduveb.com زکریا آپ ملتا جلتا نام رکھنے پر دعویٰ دائر کریں :)
  3. شارق مستقیم

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    کچھ تجاویز: کچھ تجاویز: ۔ ایپلیکیشن ڈیسکٹاپ ہونی چاہیے تاکہ آف لائن کام ہوسکے ۔ کم حجم کی ہونی چاہیے تاکہ ڈاؤن لوڈ کی جاسکے ۔ آؤٹ پٹ آسانی سے پراجیکٹ منتظم کو واپس کی جاسکے
  4. شارق مستقیم

    blogspot انڈیا میں ممنوع

    نفرت کی ترویج کرنے والی ایک خبر دیکھی تھی کہ بھارتی حکومت نے نفرت کی ترویج کرنے والی سائٹوں کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2006\07\19\story_19-7-2006_pg4_26
  5. شارق مستقیم

    زیدان کی حرکت سے نیٹ پر طوفان

    زیدان کی حرکت سے لوگ فائنل کا حال بھول گئے ہیں اور زیدان کے head butt کی ہی ہر جگہ گفتگو ہورہی ہے۔ کسی سائٹ پر ان کی حرکت کی وڈیو ہے، تو کہیں اطالوی اور فرانسیسی عوام کی دھاڑیں، کہیں تصاویر تو کہیں اور نجانے کیا کیا کچھ۔ بہر حال فی الحال اس ربط کو دیکھ کر دل چاہا کہ آپ سے اسے ضرور شیئر کیا جائے۔...
  6. شارق مستقیم

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    غلطی ہے یا by design اعجاز صاحب آپ کے صوتی 3 کی بورڈ میں مَیں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ اس میں ( اور ) کرلپ کے قاعدے سے الٹ ہیں۔ کرلپ کے صوتی کی صورت میں بریکٹ ویسا ہی دکھتا ہے جیسا کی بورڈ پر ہے جب کہ صوتی 3 میں یہ الٹ ہے۔ کیا یہ غلطی ہے یا by design ایسا ہے؟
  7. شارق مستقیم

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    درست نبیل درست نبیل بس اس میں یہ دیکھنا ہوگا کہ ڈیٹا اینٹری کرنے والے حضرات کے لیے ایپلی کیشن چلانا مشکل نہ ہو (دیٹ نیٹ رن ٹائم وغیرہ کے چکر)
  8. شارق مستقیم

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    لغت سے متعلق جو خاکہ تھا آصف کا بتایا ہوا اسٹرکچر کسی حرف کو صحیح صحیح ڈیفائن کرنے کے لیے بہترین ہےلیکن اس میں لغت اور تھیسارس کی بحث نہیں کی گئی ہے۔ لغت کے لیے غالباً اولین جدول دونوں زبانوں کے لیے موجود ہوں گے اور ان کے درمیان تعلق (relationship) بنایا جائے گا۔ مترادفات کے لیے غالباً ایک...
  9. شارق مستقیم

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    غور کر رہا ہوں میں فی الحال آصف کے مراسلے کو پرنٹ کرکے اس پر غور کر رہا ہوں اور پھر اپنی گزارشات پیش کرتا ہوں۔ ایک خیال یہ ہے کہ اس ٹیبل اسٹرکچر پر کام کرتے ہوئے ایک ڈیٹا اینٹری ایپلیکیشن بنا لی جائے جسے اراکین میں تقسیم کرکے ڈیٹا اینٹری کا کام لے لیا جائے اور بعد کو ڈیٹا مجتمع کرکے لغت مکمل...
  10. شارق مستقیم

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    اصطلاحات کو ایک جگہ اپنے سوال پر واپس آتا ہوں کہ اصطلاحات کو ایک جگہ رکھنے پر بھی کام کیا جائے۔
  11. شارق مستقیم

    ویب ہوسٹنگ میں PHP5 اور DOM Function کی سہولت

    ByteHost میں یہ خوبی اس صفحے پر ByteHost میں یہ خوبی نظر آرہی ہے۔ http://www.0php.com/free_PHP_hosting.php
  12. شارق مستقیم

    لام الف کے درمیان اعراب

    اردو میں کوئی قاعدہ؟ اعجاز صاحب کیا اس سلسلے میں اردو میں کوئی قاعدہ ڈیفائن ہے؟ کیونکہ صحیح تو اسی کو مانا جائے گا۔
  13. شارق مستقیم

    لائبریری: تازہ ترین

    visibility کچھ کم بہت اچھا خیال ہے کیونکہ لائبریری پہ اتنا زیادہ کام ہو رہا ہے مگر اس کی visibility کچھ کم ہے (میرے خیال میں۔) وقت اتنا پسند کرلیں جس میں اپ ڈیٹ دینا ممکن ہو اور کام پر بار نہ بنے۔
  14. شارق مستقیم

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    مقاصد خوب حکیم بھائی یہ والا مذاق میرے ساتھ بہت عام رہا ہے ۔ ۔ ۔ خیر آپ بھی سہی ۔ ۔ ۔ :)
  15. شارق مستقیم

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    لائبریری ٹیم کی توانائی نے مجھے حیران کیا ہے اور اسی لیے اپنی جانب سے بھی ایک فرمائش پیش کر رہا ہوں۔ مجھے ایک اچھی انگریزی سے اردو لغت میں بہت دلچسپی ہے۔ میں چاہوں گا کہ اگر ممکن ہو تو کسی اچھی اغلاط سے پاک جامع قسم کی انگلش ٹو اردو لغت کو برقیا دیا جائے جس کو بعد اذاں ایک سرچ ایبل شکل میں پیش...
  16. شارق مستقیم

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    ایک تجویز میری بہت اچھے دوست ۔ ۔ ۔ ایک تجویز میری یہ ہے کہ انگریزی کی تمام تکنیکی اصطلاحات جن کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے ان کو کسی ایک مقام (ویب پیج) پر پیش کردیا جائے جس میں تلاش کی سہولت ہو۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ لوگ دوبارہ پہیّہ ایجاد نہیں کریں گے اور اردو نیٹ کی دنیا میں یکسانیت ہوجائے گی۔...
  17. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    کچھ اہم فائلوں کا نبیل ابھی اس کی کچھ اہم فائلوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں کہ یہ کتنا تھکا دینے والا اور بور کام ہے :) یہ حقیقت ہے کہ میں نے اس بات پر غور ہی نہیں کیا کہ اس کا لائسنس کیا ہے اور آپ کے ہی بتانے پر ابھی دیکھا۔ ویسے آپ بتائیں جی پی ایل نہ ہونے سے اس...
  18. شارق مستقیم

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    جوابات >> جہاں تک لینگیج بار پر اردو کی بورڈ سیلیکٹ کرنے کا تعلق ہے تو مجھے آپ کی بنائی >> ہوئی سکرپٹ میں ایک مسئلہ نظر آ رہا ہے۔ اس میں یہ assume کیا گیا ہے کہ >> اسے انگریزی ونڈوز پر رن کیا جا رہا ہے نبیل انسٹالر کا جو اسکرپٹ ہے وہ اردو اور انگریزی کا اضافہ کرے گا۔ پہلے سے موجود کوئی...
  19. شارق مستقیم

    اردو میں تعلیمی فورم

    SMF پر کچھ تجربات اردو تعلیمی فورم کے موضوع پر واپس آتے ہیں۔ لوگوں کو اس کی جانب زیادہ متوجہ کرنے کے لیے میرا ایک خیال یہ ہے کہ کسی نئے فورم سافٹ ویئر کا استعمال کیا جائے۔ اس کے لیے SMF پر کچھ تجربات کیے ہیں، جس پر آراء درکار ہیں: http://preview2.awardspace.com/boriatpk.com/forum/index.php
  20. شارق مستقیم

    عنایت علی خان ہو گیا نا! ۔ عنایت علی خان کی مزاحیہ غزل

    یہ فیشن کے نئے رنگ ہیں عنایت صاحب کا کلام مجھے بہت پسند ہے۔ آپ نے اچھی غزل شامل کی۔ ایک نظم میری جانب سے بھی: مرے مرشد کے اک فرزندِ دل بند کھڑے فٹ پاتھ پر کھاتے تھے چھولے کھڑی تھیں ساتھ بیگم ساڑھی باندھے اِدھر سے پَیٹ اُدھر سے پِیٹھ کھولے وہ مصنوعی بھنویں آنکھوں پہ جیسے کمانیں ہوں...
Top